تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھینگ" کے متعقلہ نتائج

ڈِھینگ

طویل القامت، (مجازاً) زورآور، بڑی عمر کا، موٹا تازہ آدمی

ڈِھینگَر ہو گَیا

نہایت لاغر یا ضعیف ہوگیا.

ڈِھینگَر

ضعیف، دبلا، لاغر

ڈِھینگ کا ڈِھینگ

بہت بڑا، لمبا، اونچا (قد میں)

مَیں تُجھے چاہُوں اَور تُو کالے ڈِھینگ کو

جب کوئی کسی کو بُرے کام سے روکے یا منع کرے اور وہ نہ رُکے تو کہتے ہیں

ماں چاہے بیٹَی کو، بیٹِی چاہے مُوئے ڈِھینگ کو

ماں کو جتنی محبت بیٹی سے ہوتی ہے اتنی محبت بیٹی کو ماں سے نہیں ہوتی، شادی کے بعد بیٹی اپنے خاوند کو زیادہ چاہتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھینگ کے معانیدیکھیے

ڈِھینگ

Dhii.ngढींग

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈِھینگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طویل القامت، (مجازاً) زورآور، بڑی عمر کا، موٹا تازہ آدمی
  • ڈھینگ، لم ٹنگو
  • قدم، ڈگ
  • ڈھگڑ، یار، بے وقوف

Urdu meaning of Dhii.ng

  • Roman
  • Urdu

  • taviil alqaa mat, (majaazan) zoraavar, ba.Dii umr ka, moTaa taaza aadamii
  • Dhiing, lim Tango
  • qadam, Dag
  • Dhaga.D, yaar, bevaquuf

English meaning of Dhii.ng

Noun, Masculine

  • a long-legged bird, crane
  • a tall person, stupid, fool

ڈِھینگ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھینگ

طویل القامت، (مجازاً) زورآور، بڑی عمر کا، موٹا تازہ آدمی

ڈِھینگَر ہو گَیا

نہایت لاغر یا ضعیف ہوگیا.

ڈِھینگَر

ضعیف، دبلا، لاغر

ڈِھینگ کا ڈِھینگ

بہت بڑا، لمبا، اونچا (قد میں)

مَیں تُجھے چاہُوں اَور تُو کالے ڈِھینگ کو

جب کوئی کسی کو بُرے کام سے روکے یا منع کرے اور وہ نہ رُکے تو کہتے ہیں

ماں چاہے بیٹَی کو، بیٹِی چاہے مُوئے ڈِھینگ کو

ماں کو جتنی محبت بیٹی سے ہوتی ہے اتنی محبت بیٹی کو ماں سے نہیں ہوتی، شادی کے بعد بیٹی اپنے خاوند کو زیادہ چاہتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھینگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھینگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone