تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِھین" کے متعقلہ نتائج

تَن مَن دَھن

جان و مال، ہستی اور کل اثاثۂ ہستی

تَن مَن دَھن وارْنا

بدن جان اور دولت نثار کردینا ؛ ہر چیز فدا کرنا.

تن مَن دَھن تَج دیْنا

سب کچھ لٹا دینا، ہر شے سے قطع تعلق کرلینا، نہایت انہماک اور لگن سے کسی کام میں لگ جانا

تَن مَن دَھن سے

with full devotion, with all one's resources

چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی من کو

مزے اڑاؤ خرچ کرو، کسی بات کی پروا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دِھین کے معانیدیکھیے

دِھین

dhiinधीन

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دِھین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گائے جس نے حال میں ہی بچھڑا جنا ہو
  • تحفہ، کوئی کار آمد چیز
  • لوہا

Urdu meaning of dhiin

  • Roman
  • Urdu

  • gaay jis ne haal me.n hii bachh.Daa jana ho
  • tohfa, ko.ii kaaraamad chiiz
  • lohaa

English meaning of dhiin

Noun, Masculine

  • cow which has recently given birth to a calf
  • gift, something useful

धीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَن مَن دَھن

جان و مال، ہستی اور کل اثاثۂ ہستی

تَن مَن دَھن وارْنا

بدن جان اور دولت نثار کردینا ؛ ہر چیز فدا کرنا.

تن مَن دَھن تَج دیْنا

سب کچھ لٹا دینا، ہر شے سے قطع تعلق کرلینا، نہایت انہماک اور لگن سے کسی کام میں لگ جانا

تَن مَن دَھن سے

with full devotion, with all one's resources

چکھ ڈال مال دھن کو کوڑی نہ رکھ کفن کو، جس نے دیا ہے تن کو دے گا وہی من کو

مزے اڑاؤ خرچ کرو، کسی بات کی پروا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِھین)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِھین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone