تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِھیلا ہونا" کے متعقلہ نتائج

ڈِھیلا ہونا

کمزور پڑجانا ، مضبوط نہ رہنا.

شِکَن٘جَہ ڈِھیلا ہونا

چولیں ہل جانا ، گرفت کمزور ہونا ، تسلّط ختم ہونا.

پیچ ڈِھیلا ہونا

اسکرو کا پیچ کھل جانا

پَیْخانَہ ڈِھیلا ہونا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا .

بَدَن ڈِھیلا ہونا

بدن میں کساو نہ ہونا

بَخیَہ ڈِھیلا ہونا

دکھ پانا، پریشان ہونا، مصیبت میں مبتلا ہونا

تَنْگ ڈِھیلا ہونا

تنْگ پوری طرح کسا ہوا نہ ہونا (اس سے سوار کے گرجانے کا خطرہ ہوتا ہے)-

بَنْد ڈِھیلا ہونا

رک : بند بند ڈھیلا کرنا / ہونا

عَزْم ڈِھیلا ہونا

تذبذب لاحق ہونا، ارادہ کمزور پڑنا، ارادہ ڈان٘واں ڈول ہونا

کَمَر بَنْد ڈِھیلا ہونا

ہمَت ٹوٹنا، بے بس ہو جانا

بَنْد بَنْد ڈِھیلا ہونا

بند بند ڈھیلا کرنا کا لازم، تھک جانا، جوڑ جوڑ ہل جانا، سست ہوجانا، کمزور ہوجانا، گت بننا

اِزار بَنْد ڈِھیلا ہونا

شہوت پرست ہونا، بدکار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِھیلا ہونا کے معانیدیکھیے

ڈِھیلا ہونا

Dhiilaa honaaढीला होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈِھیلا ہونا کے اردو معانی

  • کمزور پڑجانا ، مضبوط نہ رہنا.
  • جنسی طور پر کمزور پڑجانا.
  • کشادہ ہونا ، کھلا ہوا ہونا ، چوڑا یا بڑا ہونا ، کُھلنا.
  • نرم پڑ جانا ، مہربان ہو جانا ، غصہ کم ہونا.

Urdu meaning of Dhiilaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamzor pa.D jaana, mazbuut na rahnaa
  • jinsii taur par kamzor pa.D jaana
  • kushaada honaa, khulaa hu.a honaa, chau.Daa ya ba.Daa honaa, khulnaa
  • naram pa.D jaana, mehrbaan ho jaana, Gussaa kam honaa

ढीला होना के हिंदी अर्थ

  • नरम पड़ जाना, मेहरबान हो जाना, ग़ुस्सा कम होना
  • कुशादा होना, खुला हुआ होना, चौड़ा या बड़ा होना, खुलना
  • जिन्सी तौर पर कमज़ोर पड़ जाना
  • कमज़ोर पड़ जाना, मज़बूत ना रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈِھیلا ہونا

کمزور پڑجانا ، مضبوط نہ رہنا.

شِکَن٘جَہ ڈِھیلا ہونا

چولیں ہل جانا ، گرفت کمزور ہونا ، تسلّط ختم ہونا.

پیچ ڈِھیلا ہونا

اسکرو کا پیچ کھل جانا

پَیْخانَہ ڈِھیلا ہونا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا .

بَدَن ڈِھیلا ہونا

بدن میں کساو نہ ہونا

بَخیَہ ڈِھیلا ہونا

دکھ پانا، پریشان ہونا، مصیبت میں مبتلا ہونا

تَنْگ ڈِھیلا ہونا

تنْگ پوری طرح کسا ہوا نہ ہونا (اس سے سوار کے گرجانے کا خطرہ ہوتا ہے)-

بَنْد ڈِھیلا ہونا

رک : بند بند ڈھیلا کرنا / ہونا

عَزْم ڈِھیلا ہونا

تذبذب لاحق ہونا، ارادہ کمزور پڑنا، ارادہ ڈان٘واں ڈول ہونا

کَمَر بَنْد ڈِھیلا ہونا

ہمَت ٹوٹنا، بے بس ہو جانا

بَنْد بَنْد ڈِھیلا ہونا

بند بند ڈھیلا کرنا کا لازم، تھک جانا، جوڑ جوڑ ہل جانا، سست ہوجانا، کمزور ہوجانا، گت بننا

اِزار بَنْد ڈِھیلا ہونا

شہوت پرست ہونا، بدکار ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِھیلا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِھیلا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone