تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور" کے متعقلہ نتائج

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور کے معانیدیکھیے

دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور

dharm baap sab manukh ke dhovat hai is taur jal saabun jo.n dhovat hai.n sab kap.Dan ghorधर्म बाप सब मनुख के धोवत है इस तौर जल साबुन जों धोवत हैं सब कपड़न घोर

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور کے اردو معانی

  • پُن گناہوں کو اس طرح صاف کرتا ہے جس طرح صابن اور پانی کپڑوں کو صاف کر دیتا ہے ، نیکی سے گناہ زائل ہوجاتے ہیں .

Urdu meaning of dharm baap sab manukh ke dhovat hai is taur jal saabun jo.n dhovat hai.n sab kap.Dan ghor

  • Roman
  • Urdu

  • pun gunaaho.n ko is tarah saaf kartaa hai jis tarah saabun aur paanii kap.Do.n ko saaf kar detaa hai, nekii se gunaah zaa.il hojaate hai.n

धर्म बाप सब मनुख के धोवत है इस तौर जल साबुन जों धोवत हैं सब कपड़न घोर के हिंदी अर्थ

  • पुन गुनाहों को इस तरह साफ़ करता है जिस तरह साबुन और पानी कपड़ों को साफ़ कर देता है, नेकी से गुनाह ज़ाइल होजाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَھڑاس

دل میں چھپی ہوئی عداوت، من میں گھر کیا ہوا غم یا فکر، طیش میں آکر کسی پر سخت لفظوں میں کسی پر ظاہر کیا جانے والا ذہنی عدم اطمینان، غصہ، دل کا بخار، دل کا میل، دل کا غبار، من کا غبار یا میل، عداوت، کینہ، کدورت

دِل کی بَھڑاس نِکَلْنا

(بُرا بھلا کہنے یا رونے سے) دل کی کدورت رفع ہونا ، غصّہ ٹھنڈا ہونا، رنج و غم دور ہونا

جی کی بَھڑاس نِکالْنا

دل کا غبار نکالنا، دل میں بھرا ہوا غصہ اتارنا.

دِل کی بَھڑاس نِکالْنا

(بُرا بھلا کہہ کر یا رو دھو کر) دل کی کدورت دور کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، غم و غصّہ وغیرہ ظاہر کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرْم باپ سَب مَنُکھ کے دھوَت ہے اِس طَور جَل صابُن جوں دھوَت ہیں سَب کَپڑَن گھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone