تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھر چل سر کولہو کی لاٹھ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھر چل سر کولہو کی لاٹھ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ کے معانیدیکھیے

دَھر چل سر کولہو کی لاٹھ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ

dhar chal sar kolhuu kii laaTh, mat chal saath kuchaal ke baaTधर चल सर कोल्हू की लाठ, मत चल साथ कुचाल के बाट

نیز : دَھر چل سر کولہو کی لاٹ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَھر چل سر کولہو کی لاٹھ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ کے اردو معانی

  • بُری صحبت سے موت بھلی، سر پر کولہو کی لاٹھ رکھ کر بھلے ہی چلے مگر بُرے آدمی کی صحبت اختیار نہ کرے

Urdu meaning of dhar chal sar kolhuu kii laaTh, mat chal saath kuchaal ke baaT

  • Roman
  • Urdu

  • burii sohbat se maut bhalii, sar par kolhuu kii laaTh rakh kar bhale hii chale magar bure aadamii kii sohbat iKhatiyaar na kare

धर चल सर कोल्हू की लाठ, मत चल साथ कुचाल के बाट के हिंदी अर्थ

  • बुरी संगति से मौत भली, सिर पर कोल्हू की लाठ रख कर भले ही चले, पर बुरे की संगति न करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھر چل سر کولہو کی لاٹھ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھر چل سر کولہو کی لاٹھ، مت چل ساتھ کچال کے باٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone