تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھن دے جی کو راکِھئے اور جی دے راکھے لاج" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھن دے جی کو راکِھئے اور جی دے راکھے لاج کے معانیدیکھیے

دَھن دے جی کو راکِھئے اور جی دے راکھے لاج

dhan de jii ko raakhiye aur jii de raakhe laajधन दे जी को राखिए और जी दे राखे लाज

ضرب المثل

Roman

دَھن دے جی کو راکِھئے اور جی دے راکھے لاج کے اردو معانی

  • جان بچانے کے لئے دولت دینی چاہیئے اور عزّت بچانے کے لئے جان دے دینی چاہیئے

Urdu meaning of dhan de jii ko raakhiye aur jii de raakhe laaj

Roman

  • jaan bachaane ke li.e daulat diinii chaahii.e aur izzat bachaane ke li.e jaan de denii chaahii.e

धन दे जी को राखिए और जी दे राखे लाज के हिंदी अर्थ

  • जान बचाने के लिए धन देनी चाहिए और सम्मान बचाने के लिए जान दे देनी चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھن دے جی کو راکِھئے اور جی دے راکھے لاج)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھن دے جی کو راکِھئے اور جی دے راکھے لاج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone