تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھگْدَھگانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھگْدَھگانا کے معانیدیکھیے
دَھگْدَھگانا کے اردو معانی
فعل لازم
- جلنا، بھڑکنا، شعلہ زن ہونا
-
خوب گرم ہونا، تپنا، چمکنا
مثال - ایسے میں سورج آسمان پر چھایا ہور جنگل دھگدھگانے لگ گیا۔
- ڈر کی وجہ سے اس کی حرکت قلب کا تیز ہوجانا، دھکدھکانا، دھکپکانا
धगधगाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- जलना, भड़कना, ज्वलंत होना, शोला ज़न होना
-
ख़ूब गर्म होना, तपना, चमकना
उदाहरण - ऐसे में सूरज आसमान पर छाया हौर जंगल धगधगाने लग गया
- भय, उद्वेग आदि के कारण हृदय की गति का तीव्र होना, धकधकाना, धकपकाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھگْدَھگانا)
دَھگْدَھگانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔