تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھب ڈَھب" کے متعقلہ نتائج

ڈھَب

ڈھنگ ، رَوِش ، طریقہ.

دَھب

دَھول ، تھپڑ .

ڈھاب

نشیب، جہاں پر پانی جمع ہو جائے، جوہڑ، تالاب

ڈَھب کا

مرضی کے مُطابق، حسب دلخواہ

ڈَھب دار

سلیقہ مند، خوش شکل، سجیلا، نفیس، عمدہ

دَھب دینی

دھب سے .

ڈَھب پَڑْنا

عادت ہو جانا ، عادی بننا

ڈَھب آنا

کسی کام کے انجام دینے کا سلیقہ ہونا ، طرقہ معلوم ہونا.

ڈَھب بَنْنا

موقع ہاتھ آنا ، بس چلنا.

ڈَھب ہونا

سلیقہ ہونا ، مہارت ہونا

ڈَھب ڈَھب کا

مُناسب ، درست ، ٹھیک طریقے کا ؛ درمیانی ، متوسط ؛ معقول واجب ؛ مشَاق ، ماہر ؛ پسندیدہ

دَھبا دَھب

زور شور سے، متواتر، تسلسل کے ساتھ

ڈَھب ڈَھب

آبی، دلدلی، گیلا

ڈَھب پانا

موقع مِلنا

دَھب دَھب

وزنی اور موٹے آدمی کے چلتے وقت قدموں کی آواز، قدموں کی آواز، ریت یا زمین پر چلنے کی آواز

ڈَھب کَرنا

تدبیر سوچنا ، صورت پیدا کرنا

ڈَھب لَگْنا

موقع مِل جانا، قابو پانا

ڈَھب ڈَھب شورْبا

پتلا اور بے مزہ سالن

ڈَھب ڈالْنا

عادت ڈالنا، عادی بنانا، سدھانا، سکھانا، تربیت کرنا

ڈَھب رَکْھنا

عادت رکھنا

ڈَھبُّو

تان٘بے کا بلا مہر ٹکڑا جو بطور سکہ استعمال ہوتا تھا جس کی قیمت ایک پیسے کے برابر ہوا کرتی تھی ، (مجازاً) روپیہ ، دولت

ڈَھب سے

مُناسب طریقے سے ، سلیقے سے ؛ موقع سے

دَھبّا

نشان، ٹیکا، داغ

دَھب سے

دھب کی آواز کے ساتھ .

ڈَھب لَگانا

موقع ڈُھون٘ڈنا ، تدبیر کرنا

ڈَھب ڈَھبانا

(لکھنؤ) پَیرنے میں ہاتھ پان٘و پان٘و مارنا

دَھب دِنے

دھب سے .

ڈَھب پَر چَڑْھنا

قابو یا بس میں آنا

ڈَھب پَر چَڑھانا

قابو میں لانا، اپنے مطلب کا بنانا

ڈَھب ڈَھب کَرتا

watery (stew)

ڈَھب نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، تدبیر سوچنا

ڈَھب پَر آنا

قابو میں آنا، بس میں آنا، ہتھے چڑھنا.

ڈَھب پَر لانا

ہم خیال بنانا، کسی کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا، قابو میں لانا.

ڈَھب کُڈَھب

جابیجا، موقع بے موقع، الل ٹپ، اُلٹا سِیدھا

ڈَھبوا

تانبے کا بلا مہر ٹکڑا جو بطور سکہ استعمال ہوتا تھا جس کی قیمت ایک پیسے کے برابر ہوا کرتی تھی

ڈَھب پَر لَگانا

قابو میں لانا ، بس میں لانا ، اپنے طور طریقوں پر لگانا

ڈَھب پر ڈَھالْنا

کسی شے کو اپنی پسند کے مُطابق بنانا ، اپنے طریقہ پر چلانا.

ڈَھبْوا

کھیت کے رکھوالے کا جھون٘پڑا

ڈَھب پَر لے آنا

ہم خیال بنانا، کسی کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا، قابو میں لانا.

ڈَھب ڈَھب قَلْیَہ

پتلا اور بے مزہ سالن

ڈَھبْلا

जिसमें मिट्टी और कीचड़ मिला हुआ हो

ڈَھبْرا

آبی ، جس میں پانی ہو ، دلدلی ؛ میلا ، گاڑھا

ڈَھبْکی

وہ لکڑی جو کولھو میں رہتی اور اس لٹھ کو ملاتی ہے جس میں جوا لگایا جاتا ہے

دَھبلا

عورتوں کا ڈِھیلا ڈھالا تہ بند، لہن٘گا، گھاگرا، بے قطع ڈھیلا پائجامہ

ڈَھبْلی

(لکھنؤ) لوہے کا سوراخ دار ٹکڑا جو اس غرض سے جڑ کے نیچے لگا دیتے ہیں کہ جڑ نہ بڑھے

دَھبْکی

دَھب دَھب کی آواز ، چوٹ لگانے کا عمل .

دَھبیلا

وہ کپڑا جس کا رن٘گ کہیں کہیں سے اُڑ گیا ہو .

ڈَھبِیلا

خوش شکل، سِڈول، سَجیلا

ڈَھبَکْنا

ان٘دھیرے میں کسی چیز کی تلاش میں اِدھر سے اُدھر مارے پھرنا ، ان٘دھیرے میں ٹٹولنا ؛ اندھے یا کم بینائی والے کا چیزوں کی تلاش میں سرگرداں یا پریشان ہونا

دَھبّے دار

जिसमें धब्बा हो; दागदार; दगैल; धब्बेवाला।

ڈَھبَّر

ایک پرندے کا نام

ڈَھبَّس

بدوضع اوربدشکل (جانور)، موٹی اور بھدی

دَھبّا دار

وہ جس پر داغ پڑے ہوں ، داغ والا .

دَھباس

(کاشتکاری) کربیاد، بستی کے قریب کی زمین جس میں کھاد ڈالی جاتی رہی ہو ہر قسم کی کھیتی کے لیے نہایت عمدہ ہوتی ہے .

دَھبال

رک : دَھبّل .

دَھبَّل

بھاری، وزنی، بڑا مضبوط، تنومند یَا موٹا تازہ آدمی

دَھبابْنا

جھلنا .

ڈَھبُّوس

موٹا، فربہ، بھدّا، بدوضع، بے ڈھنگا

دَھبُوس

رک : دَبُوس .

دَھبُوب

ایک جڑ کا نام .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھب ڈَھب کے معانیدیکھیے

ڈَھب ڈَھب

Dhab-Dhabढब-ढब

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈَھب ڈَھب کے اردو معانی

صفت

  • آبی، دلدلی، گیلا

اسم، مذکر

  • دف، طبلے یا نقارے وغیرہ کی آواز

Urdu meaning of Dhab-Dhab

  • Roman
  • Urdu

  • aabii, daldalii, giilaa
  • daf, table ya naqaare vaGaira kii aavaaz

English meaning of Dhab-Dhab

Adjective

  • watery

ढब-ढब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आबी, दलदली, गीला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डफ़, तबले या नक़्क़ारे आदि की ध्वनि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھَب

ڈھنگ ، رَوِش ، طریقہ.

دَھب

دَھول ، تھپڑ .

ڈھاب

نشیب، جہاں پر پانی جمع ہو جائے، جوہڑ، تالاب

ڈَھب کا

مرضی کے مُطابق، حسب دلخواہ

ڈَھب دار

سلیقہ مند، خوش شکل، سجیلا، نفیس، عمدہ

دَھب دینی

دھب سے .

ڈَھب پَڑْنا

عادت ہو جانا ، عادی بننا

ڈَھب آنا

کسی کام کے انجام دینے کا سلیقہ ہونا ، طرقہ معلوم ہونا.

ڈَھب بَنْنا

موقع ہاتھ آنا ، بس چلنا.

ڈَھب ہونا

سلیقہ ہونا ، مہارت ہونا

ڈَھب ڈَھب کا

مُناسب ، درست ، ٹھیک طریقے کا ؛ درمیانی ، متوسط ؛ معقول واجب ؛ مشَاق ، ماہر ؛ پسندیدہ

دَھبا دَھب

زور شور سے، متواتر، تسلسل کے ساتھ

ڈَھب ڈَھب

آبی، دلدلی، گیلا

ڈَھب پانا

موقع مِلنا

دَھب دَھب

وزنی اور موٹے آدمی کے چلتے وقت قدموں کی آواز، قدموں کی آواز، ریت یا زمین پر چلنے کی آواز

ڈَھب کَرنا

تدبیر سوچنا ، صورت پیدا کرنا

ڈَھب لَگْنا

موقع مِل جانا، قابو پانا

ڈَھب ڈَھب شورْبا

پتلا اور بے مزہ سالن

ڈَھب ڈالْنا

عادت ڈالنا، عادی بنانا، سدھانا، سکھانا، تربیت کرنا

ڈَھب رَکْھنا

عادت رکھنا

ڈَھبُّو

تان٘بے کا بلا مہر ٹکڑا جو بطور سکہ استعمال ہوتا تھا جس کی قیمت ایک پیسے کے برابر ہوا کرتی تھی ، (مجازاً) روپیہ ، دولت

ڈَھب سے

مُناسب طریقے سے ، سلیقے سے ؛ موقع سے

دَھبّا

نشان، ٹیکا، داغ

دَھب سے

دھب کی آواز کے ساتھ .

ڈَھب لَگانا

موقع ڈُھون٘ڈنا ، تدبیر کرنا

ڈَھب ڈَھبانا

(لکھنؤ) پَیرنے میں ہاتھ پان٘و پان٘و مارنا

دَھب دِنے

دھب سے .

ڈَھب پَر چَڑْھنا

قابو یا بس میں آنا

ڈَھب پَر چَڑھانا

قابو میں لانا، اپنے مطلب کا بنانا

ڈَھب ڈَھب کَرتا

watery (stew)

ڈَھب نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، تدبیر سوچنا

ڈَھب پَر آنا

قابو میں آنا، بس میں آنا، ہتھے چڑھنا.

ڈَھب پَر لانا

ہم خیال بنانا، کسی کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا، قابو میں لانا.

ڈَھب کُڈَھب

جابیجا، موقع بے موقع، الل ٹپ، اُلٹا سِیدھا

ڈَھبوا

تانبے کا بلا مہر ٹکڑا جو بطور سکہ استعمال ہوتا تھا جس کی قیمت ایک پیسے کے برابر ہوا کرتی تھی

ڈَھب پَر لَگانا

قابو میں لانا ، بس میں لانا ، اپنے طور طریقوں پر لگانا

ڈَھب پر ڈَھالْنا

کسی شے کو اپنی پسند کے مُطابق بنانا ، اپنے طریقہ پر چلانا.

ڈَھبْوا

کھیت کے رکھوالے کا جھون٘پڑا

ڈَھب پَر لے آنا

ہم خیال بنانا، کسی کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنا، قابو میں لانا.

ڈَھب ڈَھب قَلْیَہ

پتلا اور بے مزہ سالن

ڈَھبْلا

जिसमें मिट्टी और कीचड़ मिला हुआ हो

ڈَھبْرا

آبی ، جس میں پانی ہو ، دلدلی ؛ میلا ، گاڑھا

ڈَھبْکی

وہ لکڑی جو کولھو میں رہتی اور اس لٹھ کو ملاتی ہے جس میں جوا لگایا جاتا ہے

دَھبلا

عورتوں کا ڈِھیلا ڈھالا تہ بند، لہن٘گا، گھاگرا، بے قطع ڈھیلا پائجامہ

ڈَھبْلی

(لکھنؤ) لوہے کا سوراخ دار ٹکڑا جو اس غرض سے جڑ کے نیچے لگا دیتے ہیں کہ جڑ نہ بڑھے

دَھبْکی

دَھب دَھب کی آواز ، چوٹ لگانے کا عمل .

دَھبیلا

وہ کپڑا جس کا رن٘گ کہیں کہیں سے اُڑ گیا ہو .

ڈَھبِیلا

خوش شکل، سِڈول، سَجیلا

ڈَھبَکْنا

ان٘دھیرے میں کسی چیز کی تلاش میں اِدھر سے اُدھر مارے پھرنا ، ان٘دھیرے میں ٹٹولنا ؛ اندھے یا کم بینائی والے کا چیزوں کی تلاش میں سرگرداں یا پریشان ہونا

دَھبّے دار

जिसमें धब्बा हो; दागदार; दगैल; धब्बेवाला।

ڈَھبَّر

ایک پرندے کا نام

ڈَھبَّس

بدوضع اوربدشکل (جانور)، موٹی اور بھدی

دَھبّا دار

وہ جس پر داغ پڑے ہوں ، داغ والا .

دَھباس

(کاشتکاری) کربیاد، بستی کے قریب کی زمین جس میں کھاد ڈالی جاتی رہی ہو ہر قسم کی کھیتی کے لیے نہایت عمدہ ہوتی ہے .

دَھبال

رک : دَھبّل .

دَھبَّل

بھاری، وزنی، بڑا مضبوط، تنومند یَا موٹا تازہ آدمی

دَھبابْنا

جھلنا .

ڈَھبُّوس

موٹا، فربہ، بھدّا، بدوضع، بے ڈھنگا

دَھبُوس

رک : دَبُوس .

دَھبُوب

ایک جڑ کا نام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھب ڈَھب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھب ڈَھب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone