تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھب دَھب" کے متعقلہ نتائج

دَھب دَھب

وزنی اور موٹے آدمی کے چلتے وقت قدموں کی آواز، قدموں کی آواز، ریت یا زمین پر چلنے کی آواز

دَھب

دَھول ، تھپڑ .

دَھب سے

دھب کی آواز کے ساتھ .

دَھب دِنے

دھب سے .

دَھب دینی

دھب سے .

دَھبا دَھب

زور شور سے، متواتر، تسلسل کے ساتھ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھب دَھب کے معانیدیکھیے

دَھب دَھب

dhab-dhabधब-धब

اصل: ہندی

وزن : 22

مادہ: دَھب

دَھب دَھب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وزنی اور موٹے آدمی کے چلتے وقت قدموں کی آواز، قدموں کی آواز، ریت یا زمین پر چلنے کی آواز
  • وزنی یا ملائم اشیا کے گرنے کی آواز، کسی وزنی یا ملائم چیز پر ضرب مارنے سے ہونے والی آواز

فعل متعلق

  • شور کے ساتھ گرنا
  • گدگد، ٹھپ ٹھپ، دھم دھماہٹ کے ساتھ

English meaning of dhab-dhab

Noun, Feminine

  • sound of footsteps
  • heavy tramp or tread, by falling with a noise or thud, stamping, heavy tramp or tread

Adverb

  • falling with a noise or thud
  • stamp-stamp, tramp-tramp, thud thud

धब-धब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भारी और मोटे आदमी के चलने के समय जमीन पर पैर पड़ने का शब्द
  • भारी और मुलायम चीज के गिरने का शब्द, किसी भारी, गुदगुदी और नरम चीज़ के गिरने या उस पर चोट करने से उत्पन्न होने वाली ध्वनि

क्रिया-विशेषण

  • शोर के साथ गिरना
  • गद-गद, ठप-ठप, धमधमाहट के साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھب دَھب)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھب دَھب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone