تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھات پُشْٹ" کے متعقلہ نتائج

پُشْٹ

پروردہ، پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، بھرا ہوا، موٹا، مضبوط، قوی، طاقتور، مقوی، بران٘گیختہ کرنے والا، مشہور و معروف، اون٘چی آواز

پُشْٹِ

اچھی طرح پلے ہوئے ہونے کی حالت ؛ مٹاپا ، فربہی ، تن و توش ؛ نشونما ، بڑھنا ، سرسبزی کی حالت ، ترقی ؛ پالنا ، پوشنا ؛ خوراک ، غذا ، قوت ؛ پرورش ، خبر گیری ، سہارا ؛ پشتی بند ؛ اعصابی بیماریوں کی ایک دوا ؛ مقوی یا شہوت انگیز دوائی.

پُشْٹِکا

صدف، سیپی

رُشْٹ پُشْٹ

ہٹّا کٹّا ، قوی ہیکل ، گاؤ زور ، زور آور ، زبردست ، موٹا تازہ

دھات پُشْٹ

منی کو گاڑھا کرنے کی دوا، مغلّطِ منی

اردو، انگلش اور ہندی میں دھات پُشْٹ کے معانیدیکھیے

دھات پُشْٹ

dhaatu-pushTधातु-पुष्ट

اصل: سنسکرت

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

دھات پُشْٹ کے اردو معانی

صفت

  • منی کو گاڑھا کرنے کی دوا، مغلّطِ منی
  • طاقت بڑھانے والا

Urdu meaning of dhaatu-pushT

  • Roman
  • Urdu

  • manii ko gaa.Dhaa karne kii davaa, mugal-e-manii
  • taaqat ba.Dhaane vaala

English meaning of dhaatu-pushT

Adjective

धातु-पुष्ट के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मनी को गाढ़ा करने की दवा, वीर्यवर्धक
  • शक्ति बढ़ाने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُشْٹ

پروردہ، پالا ہوا، پرورش کیا ہوا، بھرا ہوا، موٹا، مضبوط، قوی، طاقتور، مقوی، بران٘گیختہ کرنے والا، مشہور و معروف، اون٘چی آواز

پُشْٹِ

اچھی طرح پلے ہوئے ہونے کی حالت ؛ مٹاپا ، فربہی ، تن و توش ؛ نشونما ، بڑھنا ، سرسبزی کی حالت ، ترقی ؛ پالنا ، پوشنا ؛ خوراک ، غذا ، قوت ؛ پرورش ، خبر گیری ، سہارا ؛ پشتی بند ؛ اعصابی بیماریوں کی ایک دوا ؛ مقوی یا شہوت انگیز دوائی.

پُشْٹِکا

صدف، سیپی

رُشْٹ پُشْٹ

ہٹّا کٹّا ، قوی ہیکل ، گاؤ زور ، زور آور ، زبردست ، موٹا تازہ

دھات پُشْٹ

منی کو گاڑھا کرنے کی دوا، مغلّطِ منی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھات پُشْٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھات پُشْٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone