تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھات آنا" کے متعقلہ نتائج

دھات

وہ معدنی جوہر جس میں پگھلنے کی صلاحیّت ہو ، جیسے : لوہا ، ران٘گ ، سونا ، چلان٘دی وغیرہ.

دھات بَہْنا

منی کا بے اختیار خارج ہونا.

دھات پَتلی ہونا

the semen to become dilute (as a sign of disease)

دھاتُورَہ

رک : دھتورہ.

دھات پُشْپی

رک : دھاتکی.

دھاتی سِیاہی

دھاتوں سے تیار کی جانے والی روشنائی.

دھاتی بَرقِیَہ

رک : دھتی برق پارہ.

دھاتی بَرْقِیرَہ

رک : دھاتی برق پارہ.

دھاتی بَرْق پارَہ

دھات کا برق چاج والا جوہر یا جوہروں کا گروپ (انگ Metallicion).

دھاتُو

کسی شے کے عناصر، اجزا

دھات چِھین

جریانِ منی

دھات پُشْٹ

منی کو گاڑھا کرنے کی دوا، مغلّطِ منی

دھاتْری

بچے کو دودھ پلانے والی انّا، دائی

دھاتی

دھات سے منسوب یا متعلق، دھات کا بنا ہوا

دھاتا

محافظ، حفاظت کرنے والا، خدا، بنانے والا

دھاتَکی

ایک ہندوستانی دوا جو سرد ہے ، تشنگی اور دستوں کو تافع ہے اور بعض کہتے ہیں کہ آپٹا کے بیڑ کا نام ہے ، یہ درخت بڑا ہوتا ہے اس میں پھولوں کے گچھے ہوتے ہیں اس کی کلیاں اور تپے رنگائی کے کام میں استعمال ہوتے ہیں.

دھات آنا

پیشاب کے ساتھ منی خارج ہونا

دھات آری

hack saw

دھات جانا

یشاب کرنے یا اجابت ہونے کے وقت کسی وجہ سے منی کا بے اخیتار خارج ہونا ، یہ حالت عموماً جریان کی بیماری میں ہوتی ہے.

دھات کاری

وہ علم اور فن جس کی بدولت چٹانوں اور زیرِ زمین تہوں سے دھاتیں حاصل کر کے بن کو صاف کرنے کے بعد مفید اشیا میں تبدیل کیا جاتا ہے

دھات کاٹْنے کی آری

Hacksaw

دھاتُراگ

ऐसा रंग, जो धातुओं में से निकलता हो अथवा उनके योग से बनाया जाता हो

دھات کا کام

دھاتوں سے مختلف اشیا بنانے کا کام.

دھاتی خَواص

دھات کی خاصیتیں.

دھاتی مُوصِل

ایسی دھاتیں جن میں سے برق ایصال الیکڑونوں کی حرکت کی وجہ سے ہوتا ہے ان میں کوئی کیمیائی تبدیلی واقع نہیں ہوتی ہے.

دھاتاری

hack saw

دھاتو پاٹھ

पाणिनि कृत संस्कृत व्याकरण के अनुसार उन धातुओं अर्थात् क्रियाओं के मूलरूपों की सूची जो सूत्रों से भिन्न है (यह सूची भी पाणिनि की ही प्रस्तुत की हुई मानी जाती है

مَہا دھات

اعلیٰ قسم کی دھات ، سونا چاندی

ہَشْت دھات

رک : ہژدھات ؛ اژدھات ۔

بَھو دھات

طرح طرح سے ، کئی طرح سے .

زَمِینی دھات

زیرِ زمین پائی جانے والی معدنیات، قُدرتی دھات

کَچّی دھات

کچ دھات ؛ خام دھات ؛ کانوں سے نکلی اور بغیر صاف کی ہوئی دھات

یَک دھات

یک دھات کا ، ایک دھات کے بنے ہوئے ، ایک نوع یا ساخت کا ؛ ایک طور ، ایک طریقہ

ٹائِپ دھات

مرکب دھات جس سے ٹائپ بنتا ہے.

پُھوٹَک دھات

ٹوٹنے یا ریزہ ریزہ ہوجانے والی دھات .

اَشْٹ دھات

سونا، چاندی، تانبا، پیتل، رانگ، جست، سیسے اور لوہے کا مرکب، وہ دھات جو آٹھ دھاتوں کو گلا کر اور ملاکر بنائی جاتی ہے

پَچ دھات

ایک مرکب دھات جس کے گھنٹے بنتے ہیں ، کان٘سی کی ایک قسم .

کَچ دھات

دھات کی ایک قسم خام معدنی مواد، معدن یا کان سے نکلی ہوئی کچی دھات

دُھت دھات

لعنت ملامت ، ڈان٘ٹ ڈپٹ .

خَسِیس دھات

ادنیٰ دھات، گھٹیا دھات نیز کچرمات

مُفلِس کَچ دھات

(کیمیا) ایسی کچ دھات جس سے اصل دھات بہت کم مقدار میں ملے

دو مَیلی دھات

(نیاری) ایسا سونا یا چان٘دی جس میں دو یا تین قسم کی کھوٹ یا غیر دھاتیں ملی ہوئی ہوں یا ضرورۃً ملائی جائیں جیسے سونے کے ساتھ چان٘دی یا تان٘با اور چان٘دی کے ساتھ تانبا یا سیسہ ، بکراوٹی .

کھوٹی دھات

ملاوٹ والی دھات ، ناقص دھات.

توپ دھات

وہ مرکب دھات جو توپ ڈھالنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھات آنا کے معانیدیکھیے

دھات آنا

dhaat aanaaधात आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دھات آنا کے اردو معانی

  • پیشاب کے ساتھ منی خارج ہونا

Urdu meaning of dhaat aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • peshaab ke saath manii Khaarij honaa

English meaning of dhaat aanaa

  • suffer from this ailment

धात आना के हिंदी अर्थ

  • मूत्र के साथ वीर्य का स्त्राव या गिरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھات

وہ معدنی جوہر جس میں پگھلنے کی صلاحیّت ہو ، جیسے : لوہا ، ران٘گ ، سونا ، چلان٘دی وغیرہ.

دھات بَہْنا

منی کا بے اختیار خارج ہونا.

دھات پَتلی ہونا

the semen to become dilute (as a sign of disease)

دھاتُورَہ

رک : دھتورہ.

دھات پُشْپی

رک : دھاتکی.

دھاتی سِیاہی

دھاتوں سے تیار کی جانے والی روشنائی.

دھاتی بَرقِیَہ

رک : دھتی برق پارہ.

دھاتی بَرْقِیرَہ

رک : دھاتی برق پارہ.

دھاتی بَرْق پارَہ

دھات کا برق چاج والا جوہر یا جوہروں کا گروپ (انگ Metallicion).

دھاتُو

کسی شے کے عناصر، اجزا

دھات چِھین

جریانِ منی

دھات پُشْٹ

منی کو گاڑھا کرنے کی دوا، مغلّطِ منی

دھاتْری

بچے کو دودھ پلانے والی انّا، دائی

دھاتی

دھات سے منسوب یا متعلق، دھات کا بنا ہوا

دھاتا

محافظ، حفاظت کرنے والا، خدا، بنانے والا

دھاتَکی

ایک ہندوستانی دوا جو سرد ہے ، تشنگی اور دستوں کو تافع ہے اور بعض کہتے ہیں کہ آپٹا کے بیڑ کا نام ہے ، یہ درخت بڑا ہوتا ہے اس میں پھولوں کے گچھے ہوتے ہیں اس کی کلیاں اور تپے رنگائی کے کام میں استعمال ہوتے ہیں.

دھات آنا

پیشاب کے ساتھ منی خارج ہونا

دھات آری

hack saw

دھات جانا

یشاب کرنے یا اجابت ہونے کے وقت کسی وجہ سے منی کا بے اخیتار خارج ہونا ، یہ حالت عموماً جریان کی بیماری میں ہوتی ہے.

دھات کاری

وہ علم اور فن جس کی بدولت چٹانوں اور زیرِ زمین تہوں سے دھاتیں حاصل کر کے بن کو صاف کرنے کے بعد مفید اشیا میں تبدیل کیا جاتا ہے

دھات کاٹْنے کی آری

Hacksaw

دھاتُراگ

ऐसा रंग, जो धातुओं में से निकलता हो अथवा उनके योग से बनाया जाता हो

دھات کا کام

دھاتوں سے مختلف اشیا بنانے کا کام.

دھاتی خَواص

دھات کی خاصیتیں.

دھاتی مُوصِل

ایسی دھاتیں جن میں سے برق ایصال الیکڑونوں کی حرکت کی وجہ سے ہوتا ہے ان میں کوئی کیمیائی تبدیلی واقع نہیں ہوتی ہے.

دھاتاری

hack saw

دھاتو پاٹھ

पाणिनि कृत संस्कृत व्याकरण के अनुसार उन धातुओं अर्थात् क्रियाओं के मूलरूपों की सूची जो सूत्रों से भिन्न है (यह सूची भी पाणिनि की ही प्रस्तुत की हुई मानी जाती है

مَہا دھات

اعلیٰ قسم کی دھات ، سونا چاندی

ہَشْت دھات

رک : ہژدھات ؛ اژدھات ۔

بَھو دھات

طرح طرح سے ، کئی طرح سے .

زَمِینی دھات

زیرِ زمین پائی جانے والی معدنیات، قُدرتی دھات

کَچّی دھات

کچ دھات ؛ خام دھات ؛ کانوں سے نکلی اور بغیر صاف کی ہوئی دھات

یَک دھات

یک دھات کا ، ایک دھات کے بنے ہوئے ، ایک نوع یا ساخت کا ؛ ایک طور ، ایک طریقہ

ٹائِپ دھات

مرکب دھات جس سے ٹائپ بنتا ہے.

پُھوٹَک دھات

ٹوٹنے یا ریزہ ریزہ ہوجانے والی دھات .

اَشْٹ دھات

سونا، چاندی، تانبا، پیتل، رانگ، جست، سیسے اور لوہے کا مرکب، وہ دھات جو آٹھ دھاتوں کو گلا کر اور ملاکر بنائی جاتی ہے

پَچ دھات

ایک مرکب دھات جس کے گھنٹے بنتے ہیں ، کان٘سی کی ایک قسم .

کَچ دھات

دھات کی ایک قسم خام معدنی مواد، معدن یا کان سے نکلی ہوئی کچی دھات

دُھت دھات

لعنت ملامت ، ڈان٘ٹ ڈپٹ .

خَسِیس دھات

ادنیٰ دھات، گھٹیا دھات نیز کچرمات

مُفلِس کَچ دھات

(کیمیا) ایسی کچ دھات جس سے اصل دھات بہت کم مقدار میں ملے

دو مَیلی دھات

(نیاری) ایسا سونا یا چان٘دی جس میں دو یا تین قسم کی کھوٹ یا غیر دھاتیں ملی ہوئی ہوں یا ضرورۃً ملائی جائیں جیسے سونے کے ساتھ چان٘دی یا تان٘با اور چان٘دی کے ساتھ تانبا یا سیسہ ، بکراوٹی .

کھوٹی دھات

ملاوٹ والی دھات ، ناقص دھات.

توپ دھات

وہ مرکب دھات جو توپ ڈھالنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھات آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھات آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone