تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاردار" کے متعقلہ نتائج

بُرّاں

کاٹنے والا، کاٹ کرنے والا، تیز دھار کا

خَنْجَرِ بُرّاں

تیزخنجرجس کی کاٹ بڑی زبردست ہو

تیغِ بُرّاں

تیز دھار والی تلوار، تیز تلوار

شَمْشِیرِ بُرّاں

وہ تلوار جس کی کاٹ عمدہ ہو، تیز تلوار

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاردار کے معانیدیکھیے

دھاردار

dhaardaarधारदार

اصل: فارسی

دھاردار کے اردو معانی

صفت

  • تیز، باڑھ دار
  • (مجازاً) تیز طرّار، شوخ، چنچل

شعر

English meaning of dhaardaar

Adjective

धारदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

دھاردار کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاردار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاردار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone