تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاک بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

جَزا

اچھا بدلا، عوض (اچھے کام اور نیکی کا) صلہ، ثمر

جَزَع

ناشکیبائی، بے صبری، اضطراب، گھبراہٹ

جزامی

کوڑھ کا مریض، مبروص

جَزاری

تیسری نا مشروع شے جزاری کی رقم تھی جس کا منشا یہ تھا کہ اگر قصاب ایک گائے ذبح کرے تو بارہ چیتل (سکہ) محصول ادا کرے.

جَزالَت

فصاحت، روانی

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

جَزائِر

جزیرہ کی جمع، بہت سے جزیرے، ٹاپو

جَزائِل

جزیل کی جمع، توڑے دار بڑی بدنوق جو فلیتے یا شتابے سے چلائی جائے، مشینی پرزوں کے درمیان لگا ہوا جوڑ، توڑا

جَزائے خَیر

رک، جزا معنی نمبر

جَزائِلْچی

رک : جزائل انداز .

جَزاکُمُ اللہ

اور تم (سب کو) کو خدا اس کی جزا دے ، جزاک اللہ (رک).

وَعدَہ جَزا

اچھی بات کا وعدہ ، اچھے اور نیک کام کا صلہ (جو روزِ محشر ملے گا) ۔

روز جَزا

اعمال کا بدلہ مِلنے کا دِن ، روزِ حشر ، یومِ حساب

صُبْحِ جَزا

قیامت کا دن.

حَرْفِ جَزا

(قواعد) وہ لفظ جو جملہ شرطیہ کے جواب میں آنے والے جملے کی ابتدا میں آتا ہے

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

دارِ جَزا

بدلہ ملنے کی جگہ، (مجازاً) آخرت، عقبیٰ، روزِ حشر

دِیوان جَزا

محکمہ حساب کتاب، مجازاً: قیامت کا دربار.

بَیعانَۂ جَزا

یَومِ جَزا

روزِ حساب ، قیامت کا دن جو سزا اور جزا کا دن ہوگا ۔

مِیر دِیوان جَزا

مراد: اللہ تعالیٰ جل شانہ

شافِعِ روزِ جَزا

قیامت كے دن بخشش كی سفارش كرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاک بِٹھانا کے معانیدیکھیے

دھاک بِٹھانا

dhaak biThaanaaधाक बिठाना

محاورہ

مادہ: دھاک

دیکھیے: دھاک باندْھنا

دھاک بِٹھانا کے اردو معانی

  • ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

    مثال - جب انگریزی حکومت چمکی اور یورپ کے نئے خیالات اُردو میں سمانے لگے تو ظریفانہ اخبار جاری ہوئے جن میں لکھنو کے اودھ پنچ نے بہت دھاک بٹھائی. - ایک نے مشرقِ بعید میں ہاتھ دکھایا تو دوسرے نے مشرقِ وسطیٰ میں ہنر کی دھاک بٹھادی. - ایسا کرنے سے اللہ کے دشمنوں پر اور اپنے دشمنوں پر اپنی دھاک بٹھائے رکھو گے.

English meaning of dhaak biThaanaa

  • establish one's superiority

धाक बिठाना के हिंदी अर्थ

  • दहशत बिठाना, दबदबा स्थापित करना, सिक्का बिठाना, प्रमुख एवं प्रसिद्ध होना

    उदाहरण - ऐसा करने से अल्लाह के दुश्मनों पर और अपने दुश्मनो पर अपनी धाक बिठाए रखोगे। - जब अंग्रेज़ी हुकूमत चमकी और यूरप के नए ख़्यालात उर्दू में समाने लगे तो ज़रीफ़ाना अख़्बार जारी हुए जिनमें लखनऊ के अवधपंच ने वहुत धाक बिठाई। - एक ने मश्रिक़-ए-बईद में हाथ दिखाया तो दूसरे ने मश्रिक़-ए-वस्ता में हुनर की धाक बिठा दी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاک بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاک بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone