تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھاک بَندھنا" کے متعقلہ نتائج

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چُسْتی کَرْنا

خرچ میں کفایت کرنا؛ کنجوسی دکھانا.

chaste

عاصِم

چِیسْتا

دل لگی، ہن٘سی مذاق، لطیفہ، چٹکلا

چِیشْٹا

(تحقیراً) شکل و صورت، چہرے کی حالت، حلیہ

چِشْتی

چشت نامی گانو سے منسوب، فقرا کے مشہور سلسلہ طریقت چشتیہ سے تعلق رکھنے والا

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا

چاشْتَہ

رک : چاشت ، سند کے لیے چاشتہ خوار دیکھیے ۔

چِیشْتَہ

رک : چیثٹا.

چِیشْٹا بِگَڑ جانا

صورت دگرگوں ہوجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھاک بَندھنا کے معانیدیکھیے

دَھاک بَندھنا

dhaak ba.ndhnaaधाक बँधना

محاورہ

دَھاک بَندھنا کے اردو معانی

  • رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

    مثال - اُن کی تلوار کی بھی دھاک بندھی ہوئی تھی.

English meaning of dhaak ba.ndhnaa

  • the fame (of a place) to be established, to be famed, become famous, to be held in awe, be regarded with dread
  • gain fame, achieve glory

धाक बँधना के हिंदी अर्थ

  • दहशत बैठ जाना, प्रभुत्व स्थापित होना, प्रसिद्धि होना

    उदाहरण - उनकी तलवार की भी धाक बंधी हुई थी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھاک بَندھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھاک بَندھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone