تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دھاک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دھاک کے معانیدیکھیے
دھاک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .
- دہشت ہیبت ، ڈر ، خوف .
- رعب داب ، دبدبہ ، جاوہ وجلال .
- (باجا سازی) نقارے کی قسم کا جنگی باجا ، تعداد میں دو ہوتے ہیں سفر میں یا نقل و حرکت کے وقت اونٹ یا خچّر کی پیٹھ پر دائی بائیں لٹکا دیا جاتا ہے .
- ڈھاک ، پلاس کا درخت .
اسم، مؤنث
- کھمبا ، ستون .
شعر
بہ فیض شاعری شہر ہنر میں
ہماری دھاک ہوتی جا رہی ہے
کچھ در بدری راس بہت آئی ہے مجھ کو
کچھ خانہ خرابوں میں مری دھاک بہت ہے
دھاک تھی سارے شہر میں جس کی
اب اسے کوئی پوچھتا بھی نہیں
English meaning of dhaak
Noun, Masculine
- pomp, glory, fame, hold, influence, awe
धाक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रोब जमना, धूम
- रोब दाब, दबदबा, जावह विजलाल
- आहार, भोजन
- (बाजा साज़ी) नक़ारे की क़सम का जंगी बाजा, तादाद में दो होते हैं सफ़र में या नक़ल-ओ-हरकत के वक़्त ऊंट या ख़च्चर की पीठ पर दाई बाएं लटका दिया जाता है
- ढाक, पलास का दरख़्त
- दहश्त हैबत, डर, ख़ौफ़
- धो, शहरहा, ग़लग़ला, शौहरत
- वृष। साँड़।
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रभाव; दबदबा; आतंक
- शोहरत; ख्याति।
دھاک کے مترادفات
دھاک سے متعلق محاورے
دھاک کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دھاک)
دھاک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔