تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا" کے متعقلہ نتائج

جُھومْنا

وفور مسرت، بے خودی یا سرمستی میں سر یا جسم کو آگے پیچھے یا ادھر ادھر جنْبش دینا، لہرانا، بل کھانا

دَروازے پَر ہاتھی جُھومْنا

صاحب ثروت ہونا ، بہت دولت مند ہونا.

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا

دولت مند ہونے کا اظہار ہونا، رئیسانہ شان و شوکت ہونا

گَھٹا جُھومْنا

سیاہ بادلوں کا چھانا یا گِھرنا ، بادلوں کا ہوا کے زور سے ہچکولے کھاتے ہوئے اُمڈنا.

گَھٹائیں جُھومْنا

رک : گھٹا جُھومنا جس کی یہ جمع ہے.

رُومْنا جُھومْنا

لہرانا بل کھانا ، رقص کرنا .

وَجْد جُھومْنا

have an ecstatic fit, be enraptured

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا کے معانیدیکھیے

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا

Dev.Dhii par haathii jhuumnaaडेवढ़ी पर हाथी झूमना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دولت مند ہونے کا اظہار ہونا، رئیسانہ شان و شوکت ہونا

Urdu meaning of Dev.Dhii par haathii jhuumnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daulatmand hone ka izhaar honaa, ra.iisaanaa shaan-o-shaukat honaa

English meaning of Dev.Dhii par haathii jhuumnaa

Compound Verb

  • be very rich, display wealth

डेवढ़ी पर हाथी झूमना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • आमिर होना प्रकट करना, अमीरी वैभव होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُھومْنا

وفور مسرت، بے خودی یا سرمستی میں سر یا جسم کو آگے پیچھے یا ادھر ادھر جنْبش دینا، لہرانا، بل کھانا

دَروازے پَر ہاتھی جُھومْنا

صاحب ثروت ہونا ، بہت دولت مند ہونا.

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا

دولت مند ہونے کا اظہار ہونا، رئیسانہ شان و شوکت ہونا

گَھٹا جُھومْنا

سیاہ بادلوں کا چھانا یا گِھرنا ، بادلوں کا ہوا کے زور سے ہچکولے کھاتے ہوئے اُمڈنا.

گَھٹائیں جُھومْنا

رک : گھٹا جُھومنا جس کی یہ جمع ہے.

رُومْنا جُھومْنا

لہرانا بل کھانا ، رقص کرنا .

وَجْد جُھومْنا

have an ecstatic fit, be enraptured

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیوْڑھی پَر ہاتھی جُھومْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone