تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیو ناگَْری" کے متعقلہ نتائج

بُھتْنی

(ہندو) بھتنا کی تانیث

بُھوتْنی

(مجازاً) برے اعمال کرنے والی عورت، شیطانی حرکتوں والی

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

بُھوتْنی کا

بھتنی کا بطور گالی مستعمل

بُھوتْنی والا

ایک گالی ، چڑیل کا بچہ .

بُھتْنی کا

بطور گالی مستعمل، مترادف: حرام زادہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیو ناگَْری کے معانیدیکھیے

دِیو ناگَْری

dev-naagriiदेव-नागरी

اصل: سنسکرت

وزن : 21212

مادہ: دیو

موضوعات: ہندو

Roman

دِیو ناگَْری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندو: سنسکرت کو دیوتاؤں کی زبان کہا جاتا ہے اور اس سے متعلق رسم خط کو ناگری مجازاً: ہندی رسم الخط، ہندوستان کا سب سے مشہور رسم الخط جس میں سنسکرت، ہندی، مراٹھی، کونکنی، ڈوگری، نیپالی وغیرہ زبانیں لکھی جاتی ہیں

Urdu meaning of dev-naagrii

Roman

  • hinduuh sanskrit ko devtaa.o.n kii zabaan kahaa jaataa hai aur is se mutaalliq rasm Khat ko naagarii majaaznah hindii rasm ulKhat, hinduustaan ka sab se mashhuur rasm ulKhat jis me.n sanskrit, hindii, maraaThii, konkNii, Dogarii, nepaalii vaGaira zabaane.n likhii jaatii hai.n

English meaning of dev-naagrii

Noun, Feminine

  • script in which Hindi, Marathi,  Dogri, Nepali etc.is written, Devanagari, The divine city writing, the character in which Sanskrit is usually written .

देव-नागरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भारत की बहुप्रचलित लिपि जिसमें संस्कृत, हिंदी, मराठी, कोंकणी, डोगरी, नेपाली आदि भाषाएँ लिखी जाती हैं, इसे राष्ट्रीय लिपि भी कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُھتْنی

(ہندو) بھتنا کی تانیث

بُھوتْنی

(مجازاً) برے اعمال کرنے والی عورت، شیطانی حرکتوں والی

بُھتْنی ہو کَر چِمَٹْنا

سر ہو جانا، پیچھے لگ جانا، گلے کا ہار ہونا

بُھوتْنی کا

بھتنی کا بطور گالی مستعمل

بُھوتْنی والا

ایک گالی ، چڑیل کا بچہ .

بُھتْنی کا

بطور گالی مستعمل، مترادف: حرام زادہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیو ناگَْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیو ناگَْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone