تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیو مالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیو مالا کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
موضوعات: ہندو
دِیو مالا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اساطیر، روایات کا مجموعہ، خاص طور پر ایک خاص مذہبی یا ثقافتی روایت سے تعلق رکھنے والا
- (ہندو) قدیم مذہبی اور قومی روایات ، معاشرت ، تاریخ اور رُسوم وغیرہ
شعر
دیو مالا کا دھندلکا ہو کہ خوابوں کی کرن
آج کی آئینہ سازی کی منافی تو نہیں
English meaning of dev-maalaa
Noun, Feminine
- a collection of myths, especially one belonging to a particular religious or cultural tradition.
- legend, folklore
- mythology
देव-माला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- पुराण, पौराणिक कथा
- मिथकों का एक संग्रह, जो विशेष रूप से एक विशेष धार्मिक या सांस्कृतिक परंपरा से संबंधित हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیو مالا)
دِیو مالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔