تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دین دار" کے متعقلہ نتائج

سُورْما

بہادر، جری، دلیر، مرد میدان، نامی

سُورْماں

رک : سُورما ۔

سُورْما پَن

بہادری ، دلیری

سورما چنا اکیلا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا

اکیلا بہادر بہت سے آدمیوں پر غالب نہیں آ سکتا

سُورْمائی

رک : سرمئی .

سُور مار

سُورما ، بہادر.

زَبَرْدَسْت سُورْما

بہت بہادر ، بہت طاقت ور.

ساری فَوج میں کوئی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

ساری فَوج میں ایک ہی سُورْما ہوتا ہے

سب ایک جیسے نہیں ہوتے ، بہت لوگوں میں کوئی ایک بہت اچْھا ہوتا ہے

اَکیلا سُورْما چَنا بھاڑ نَہِیں پھوڑْ سَکْتا

رک : اکیلا چنا بھاڑ نہیں بھوڑ سکتا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

یا لَڑے سُورما یا لَڑے اَن بھول

یا تو بہادر لڑنے سے نہیں ڈرتا یا بھولا ، لڑائی کی گوت کے دو ہی آدمی ہیں یا شجاع یا بے وقوف ، یا بہادر آدمی لڑتا ہے یا بے وقوف ، یا بہادر لڑتا ہے یا جاہل

اردو، انگلش اور ہندی میں دین دار کے معانیدیکھیے

دین دار

den-daarदेन-दार

اصل: فارسی

وزن : 2121

دین دار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کے ذمے قرض ہو ، مقروض.

صفت

  • ادا کرنے والا ، دینے والا ، جسکے ذمے کچھ واجب الادا ہو.

English meaning of den-daar

Noun, Masculine

Adjective

देन-दार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऋणी। कर्जदार।
  • वह जिसके जिम्मे कुछ देना बाकी हो। वह जिससे किसी को आवश्यक रूप में कुछ मिलने को हो।
  • वह व्यक्ति जिसे ऋण चुकाना हो; जिसे कुछ देना बाकी हो; कर्ज़दार; ऋणी
  • आभारी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دین دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دین دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone