تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ" کے متعقلہ نتائج

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بَیدِک

بید جاننے والا

بَیدَق

پیادہ

بَیدِ اَنجِیر

अरंड, अंडी ।

بیدا

بلوہ، غدر، فتنہ و فساد، شور و شر

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بَیداءُ التَّجْرِید

(تصوف) صور خلقیہ کا ظہور

بَیدائی

بید کا پیشہ

بَیع دار

جوخریداری کے بعد مالک ہو جائے

مَرَضِ بَید

(طب) آتشک (Bad Disease)

کَٹھ بَید

نیم حکیم، آدھا ڈاکٹر

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

بن رکے بید کی گھوڑی نہ چلے

انسان عادت کے مطابق کام کرتا ہے، حکیم کی گھوڑی جا بجا رکتی ہے

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

روگْیا بھاوے سو بید بَتاوے

مریض جو پسند کرے حکیم وہی کھانے کو بتاتے ہیں

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ کے معانیدیکھیے

دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ

dekhiye qasaa.ii kii nazar khilaa.iye sone kaa nivaalaदेखिए क़साई की नज़र खिलाइए सोने का निवाला

  • Roman
  • Urdu

دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ کے اردو معانی

  • کسی کو اپنی اولاد کی تربیت کے لیے تنبیہ کے طور پر بولا جاتا ہے، ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

Urdu meaning of dekhiye qasaa.ii kii nazar khilaa.iye sone kaa nivaala

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ko apnii aulaad kii tarbiiyat ke li.e tambiiyaa ke taur par bolaa jaataa hai, naaz bardaarii karnaa magar had se na guzarne denaa, mehrbaanii karnaa magar rob qaayam rakhnaa, laaD pyaar karnaa magar gustaakh na hone denaa, har tarah ke a.ish-o-aaraam ke saath tarbiiyat karnaa

English meaning of dekhiye qasaa.ii kii nazar khilaa.iye sone kaa nivaala

  • to feed lavishly and keep an eagle's eye (to allude to luxurious but strictly disciplined upbringing)

देखिए क़साई की नज़र खिलाइए सोने का निवाला के हिंदी अर्थ

  • किसी को अपनी संतान को शिष्टाचार और सीख देने के लिए बोला जाता है, हर प्रकार की सुख-सुविधा के साथ प्रशिक्षण देना, शिष्टाचार सिखाना, लाड-प्यार देना मगर मर्यादा न लाँघने देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَید

(ہندوستانی جڑی بوٹیوں اور ان کے مرکبات سے علاج کرنے والا) حکیم، طبیب، وید

بَیدی

بید (۱) سے منسوب .

بَیدِک

بید جاننے والا

بَیدَق

پیادہ

بَیدِ اَنجِیر

अरंड, अंडी ।

بیدا

بلوہ، غدر، فتنہ و فساد، شور و شر

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

بَیدَک

ہندوستانی علم طب، ویدک، حکمت، طباعت، ڈاکٹری، وید پڑھنے والا، برہمن جو وید جانتا ہو

بَیداءُ التَّجْرِید

(تصوف) صور خلقیہ کا ظہور

بَیدائی

بید کا پیشہ

بَیع دار

جوخریداری کے بعد مالک ہو جائے

مَرَضِ بَید

(طب) آتشک (Bad Disease)

کَٹھ بَید

نیم حکیم، آدھا ڈاکٹر

گولا بَید

گول بید جو ٹوکرے وغیرہ بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.

بن رکے بید کی گھوڑی نہ چلے

انسان عادت کے مطابق کام کرتا ہے، حکیم کی گھوڑی جا بجا رکتی ہے

ایک اور چار بید، ایک اور چترائی

علم سے عقل بہتر ہے

گَھر ہی میں بید مَرے کَیسے

جب انتظام ہوسکتا تھا تو نقصان کیسے ہوا

روگْیا بھاوے سو بید بَتاوے

مریض جو پسند کرے حکیم وہی کھانے کو بتاتے ہیں

پَر گَھر ناچیں تِین جَنے، کائَستھ، بید، دَلال

یہ تینوں دوسرے کی خدمت سے فائدہ اٹھاتے ہیں

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

بارَہ بَرَس کے بَید کیا اَور اَٹَّھارَہ بَرَس کے قَید کیا

لڑکا بارہ برس کا ہو جائے تو اسے تعلیم دینی مشکل ہے اور اٹھارہ برس کے بعد وہ اختیار میں نہیں رہتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone