تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا" کے متعقلہ نتائج

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا کے معانیدیکھیے

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

dekhaa miir daad teraa ramba, gaajro.n kii rel pel, roTiyo.n kaa chambaaदेखा मीर दाद तेरा रम्बा, गाजरों की रेल पेल, रोटियों का चम्बा

ضرب المثل

Roman

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا کے اردو معانی

  • مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے

Urdu meaning of dekhaa miir daad teraa ramba, gaajro.n kii rel pel, roTiyo.n kaa chambaa

Roman

  • mehrbaanii bahut aur lenaa denaa kuchh nahiin, zabaanii jamaa Kharch bahut magar lene dene ko kuchh nahiin, rambaa gaanv me.n gaajro.n kii bohtaat hai, magar roTiyo.n ka kaal hai

देखा मीर दाद तेरा रम्बा, गाजरों की रेल पेल, रोटियों का चम्बा के हिंदी अर्थ

  • मेहरबानी बहुत और लेना देना कुछ नहीं, ज़बानी जमा ख़र्च बहुत मगर लेने देने को कुछ नहीं, रम्बा गाँव में गाजरों की बोहतात है, मगर रोटियों का काल है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگا پِیچھا

(وقت کا) تقدم و تاخر

آگا پِیچھا دیکھنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا سوچنا

consider the pros and cons, consider a matter very carefully

آگا پِیچھا لینا

spy (on), keep a close watch

آگا پِیچھا کَرنا

ہچکچانا، تامّل کرنا، پس و پیش کرنا

سِہ بَندی کے پیادے کا آگا پِیچھا بَرابَر ہے

چند روزہ حاکم کی کوئی عِزّت اور رعب و دبدبہ نہیں ہوتا ، ناپائدار کا عدمِ وجود برابر ہے.

فَوج کا آگا بَرات کا پیچھا بھاری ہوتا ہے

فوج کے حملے کا روکنا اور شادی کے بعد خرچ کا بندوبست کرنا اور ان دونوں کاموں کا اختتام پر پہونچانا بہت دشوار ہے

نَہ آگا نَہ پِیچھا

جو یتیم اور لاوارث ہو ، جس پر کسی کی پرورش کا بوجھ نہ ہو ؛ جس کی سفارش کرنے والا کوئی نہ ہو ۔

آگا دیکھا نَہ پِیچھا

انجام یا نتیجے پر غور نہ کیا، برا بھلا کچھ نہ سوچا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone