تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیکھا بَھالا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھا بَھالا کے معانیدیکھیے
دیکھا بَھالا کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- جس پر نظر پڑ چکی ہو، جس کو جانچا پرکھا ہو، آزمودہ، تجربہ کیا ہوا، واقف
شعر
اجنبیوں سے دھوکے کھانا پھر بھی سمجھ میں آتا ہے
اس کے لیے کیا کہتے ہو وہ شخص تو دیکھا بھالا تھا
English meaning of dekhaa-bhaalaa
Adjective, Masculine, Singular
- seen, seen and tried, tried and tested, well known
देखा-भाला के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- जिस पर नज़र पड़ चुकी हो, जिसको जांचा परखा गया हो, आज़माया हुआ, अनुभव किया हुआ, परिचित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیکھا بَھالا)
دیکھا بَھالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔