تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے" کے متعقلہ نتائج

چالے

چال، حرکتیں، رنگ ڈھنگ، روش، طرز

چالے کَرنا

حرکتیں کرنا ، چالیں چلنا.

چالے پاڑْنا

(عور) ظلم کرنا ، غضب ڈھانا ، قیامت برپا کرنا.

چِہْلے

چہلا کی محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے

پھوہڑ گھر سے نکلے تو لوگ گھبراتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ بیوقوفی کی بات کرتی ہے

پُھوہَڑ چالے تو گَھر ہالے

پھوہڑ گھر سے نکلے تو لوگ گھبراتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ بیوقوفی کی بات کرتی ہے

چَہْلے کی اِینٹ

(چہہ کیچڑ کو کہتے ہیں اس میں پھنسی ہوئی اینٹ مشکل سے نکلتی ہے)

چَہْلے کی بَھینْس

(مجازاً) موٹا، فربہ، مست، جس کو حرکت کرنا دشوار ہو

چار چالے

شادی کے بعد دولھا دلہن کا اپنے اپنے گھروں کو ایک ماہ میں چار مرتبہ آمد و رفت

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سُوتے کے بھلی

بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی

بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے، دیکھ مردوں کی پھیری ماں تیری کہ میری

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے کے معانیدیکھیے

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

dekh tiryaa ke chaale sar mu.nDaa mu.nh kaaleदेख त्रिया के चाले सर मुंडा मुँह काले

نیز : دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے، دیکھ مردوں کی پھیری ماں تیری کہ میری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے کے اردو معانی

  • عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

Urdu meaning of dekh tiryaa ke chaale sar mu.nDaa mu.nh kaale

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n kii chaalaakii aur mardo.n kii aqlmandii zaahir karne ke li.e mustaamal

देख त्रिया के चाले सर मुंडा मुँह काले के हिंदी अर्थ

  • महिलाओं की चालाकी और पुरुषों की बुद्धि को प्रकट करने को लिए प्रयुक्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چالے

چال، حرکتیں، رنگ ڈھنگ، روش، طرز

چالے کَرنا

حرکتیں کرنا ، چالیں چلنا.

چالے پاڑْنا

(عور) ظلم کرنا ، غضب ڈھانا ، قیامت برپا کرنا.

چِہْلے

چہلا کی محرفہ شکل، تراکیب میں مستعمل

پُھوہَڑ چالے نَو گَھر ہالے

پھوہڑ گھر سے نکلے تو لوگ گھبراتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ بیوقوفی کی بات کرتی ہے

پُھوہَڑ چالے تو گَھر ہالے

پھوہڑ گھر سے نکلے تو لوگ گھبراتے ہیں کیوں کہ وہ ہر جگہ بیوقوفی کی بات کرتی ہے

چَہْلے کی اِینٹ

(چہہ کیچڑ کو کہتے ہیں اس میں پھنسی ہوئی اینٹ مشکل سے نکلتی ہے)

چَہْلے کی بَھینْس

(مجازاً) موٹا، فربہ، مست، جس کو حرکت کرنا دشوار ہو

چار چالے

شادی کے بعد دولھا دلہن کا اپنے اپنے گھروں کو ایک ماہ میں چار مرتبہ آمد و رفت

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سُوتے کے بھلی

بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں

رَکھ دے بیٹی آلے میں ، کام آئے گا تیرے چالے میں

کفایت شعاری کا فائدہ ضرورت کے موقوں پر محسوس ہوتا ہے .

بولے کی نہ چالے کی، میں تو سوتے کی بھلی

بہو کی سستی اور کام نہ کرنے پر کہتے ہیں

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے، دیکھ مردوں کی پھیری ماں تیری کہ میری

عورتوں کی چالاکی اور مردوں کی عقلمندی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھ تِریا کے چالے سَر مُنڈا مُنہ کالے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone