تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھ لینا" کے متعقلہ نتائج

دیکھ لینا

آزما لینا ، اصلیت جان لینا ، حقیقت پہچان لینا.

جائِزہ دیکھ لینا

۔جانچ لینا۔ آزمائش کرلینا۔ ؎

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

نَظَر دیکھ لینا

تیوروں سے مزاج کی حالت تاڑ لینا ، نگاہیں دیکھنا ۔

دیکھ دیکھ لینا

دوسروں سے بھی مشورہ کرکے خود دیکھنا اور دوسروں کو دِکھانا.

گَھر دیکْھ لینا

راستہ جان لینا ، مکان جان لینا ، گھر سے مانوس ہوجانا ، راستے سے واقف ہونا.

دیکھ بھال لینا

اَچھی طرح دیکھ لینا

دیکھ داکھ لینا

دیکھ لینا ، نظر پڑ جانا ، معلوم ہوجانا.

مَلَکُ المَوت کا گَھر دیکھ لینا

۔دیکھو گھر دیکھ لینا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ لینا کے معانیدیکھیے

دیکھ لینا

dekh lenaaदेख लेना

  • Roman
  • Urdu

دیکھ لینا کے اردو معانی

  • آزما لینا ، اصلیت جان لینا ، حقیقت پہچان لینا.
  • تلاش کرلینا ، منتخب کرلینا .
  • سمجھ لینا ، غور کرلینا ، جان لینا.
  • مِزاج پُرسی کرنا ، پوچھ گچھ کرنا ، سرزنش کرنا ، بدلہ لینا ، سمجھ لینا.
  • وقت آئے گا تو سمجھ لیں گے .

Urdu meaning of dekh lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • aazmaa lenaa, asliiyat jaan lenaa, haqiiqat pahchaan lenaa
  • talaash kar lenaa, muntKhab kar lenaa
  • samajh lenaa, Gaur kar lenaa, jaan lenaa
  • mizaaj pursii karnaa, puuchhgichh karnaa, sarzanish karnaa, badla lenaa, samajh lenaa
  • vaqt aa.egaa to samajh lenge

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دیکھ لینا

آزما لینا ، اصلیت جان لینا ، حقیقت پہچان لینا.

جائِزہ دیکھ لینا

۔جانچ لینا۔ آزمائش کرلینا۔ ؎

سَسْتے کو دیکھ بھال کے لینا چاہیے

سستے مال میں ضرور کوئی نقص ہوتا ہے اس لیے اس کے خریدتے وقت احتیاط کرنی چاہیے .

نَظَر دیکھ لینا

تیوروں سے مزاج کی حالت تاڑ لینا ، نگاہیں دیکھنا ۔

دیکھ دیکھ لینا

دوسروں سے بھی مشورہ کرکے خود دیکھنا اور دوسروں کو دِکھانا.

گَھر دیکْھ لینا

راستہ جان لینا ، مکان جان لینا ، گھر سے مانوس ہوجانا ، راستے سے واقف ہونا.

دیکھ بھال لینا

اَچھی طرح دیکھ لینا

دیکھ داکھ لینا

دیکھ لینا ، نظر پڑ جانا ، معلوم ہوجانا.

مَلَکُ المَوت کا گَھر دیکھ لینا

۔دیکھو گھر دیکھ لینا۔؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone