تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیکھ بھال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ بھال کے معانیدیکھیے
دیکھ بھال کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دیکھنے، تاکنے یا جھان٘کنے یا دیکھنے بھالنے کا عمل، نظارہ، دیدار، وسیلۂ نظر
- نِگرانی، خبر گیری، سرپرستی
- تیمارداری
- غور و فکر، نظر
- تلاش، جستجو، چھان پھٹک
- پھون٘ک پھون٘ک کر قدم رکھنے کی کیفیت، احتیاط
شعر
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں
اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے
روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے
چپ چاپ بیٹھے رہتے ہیں کچھ بولتے نہیں
بچے بگڑ گئے ہیں بہت دیکھ بھال سے
English meaning of dekh-bhaal
Noun, Feminine
- keep, looking after, maintenance, mind, watch, vigilance, circumspection, guardianship
देख-भाल के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیکھ بھال)
دیکھ بھال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔