تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھ عَورتوں کا چالا ، سر مُنڈا منھ کالا" کے متعقلہ نتائج

چالا

(ون٘گائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی ، دادار ، ٹکائی .

چالاکی

پھرتیلاپن، چستی

چالانی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایک گان٘و سے متعلق اور دوسرے گان٘و کے رقبے میں شریک کیا جاتا ہو ، داخلی خارجی .

چالاک

پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)، محنتی، جفاکش، ماہر

چالان

وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو

چالاکی سے

دھوکے سے، از روئے فریب، ہشیاری سے، پھرتی سے

چالاک کار

پُھرتِیلا ، ذہین ، چوکس ؛ ہوشیار.

چالان دار

وہ شخص، جو بیجک روپیہ یا چھٹی لے کر جائے، محافظ، بدرقہ

چالا ہونا

روانگی ہونا

چالاک تَن

رک : چالاک معنی نمبر ۱ ، چاق و چوبند.

چالاک تَر

زیادہ چالاک ؛ نہایت تیز (رفتار میں).

چالاک دَو

رک : چالاک معنی نمبر ۲ ؛ تیز دوڑنے والا.

چالاک دَسْت

ماہر، ماہرفن، کاریگر، ہنرمند، مشاق

چالان بَہی

وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے.

چالاک دَسْتی

چالاکی، ہوشیاری، ہاتھ کی صفائی، ہنر مندی

چالا دیکھنا

مہورت دیکھنا

چالاک و چُسْت

پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)

چالاکی کَرنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاکی کھیلْنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالان دِلْوانا

پروانۂ راہ داری دلوانا ، روانہ کرنا ، بھجوانا.

چالان ہونا

چالان کرنا (رک) کا لازم.

چالاک رَہْنا

چوکس رہنا ، ہوشیار رہنا ، خبردار رہنا.

چالان کَرنا

کسی شخص کے قانون کی پابندی نہ کرنے یا کسی جرم کے ارتکاب پر پولیس یا حاکم مجاز کا اس پر فرد جرم عائد کرنا اور اندراج کر کے دفعہ لگانا جس کے تحت قانونی کاروائی ہو سکے، مقدمہ درج کرنا

چالان پیش کَرنا

present an indictment or charge-sheet before a court of law

چوتھی چالا

شادی بیاہ کی رسمیں، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں

چِین چالا

چڑیوں کی ایک نسل کا نام ، سہڑی کیردیسی .

چَٹَک چالا

پھرتیلا، تیز، چست و چالاک.

چَنْ چالا

سہڑی نامی چڑیا کی سب سے بڑی قسم ، اس کا قد تلبیر کے برابر ہوتا ہے ان کے جھلڑ کے جھلڑ اکٹھے رہتے ہیں سہڑی کنجشک سے بڑی ہوتی ہے ، رن٘گ خاکی شتری دم لمبی ہوتی ہے .

چَوتھی چالَہ

شادی بیاہ کی رسمیں ، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں .

چَمَک چالا کَرْنا

ناز و انداز یا شان و شوکت دکھانا ؛ ناز و انداز کی چال چلنا.

دیکھ عَورتوں کا چالا ، سر مُنڈا منھ کالا

یعنی عقل مند ہر طرح اپنا انتقام لے ہی لیتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ عَورتوں کا چالا ، سر مُنڈا منھ کالا کے معانیدیکھیے

دیکھ عَورتوں کا چالا ، سر مُنڈا منھ کالا

dekh 'aurato.n kaa chaalaa , sar mu.nDaa mu.nh kaalaaदेख 'औरतों का चाला , सर मुंडा मुँह काला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکھ عَورتوں کا چالا ، سر مُنڈا منھ کالا کے اردو معانی

  • یعنی عقل مند ہر طرح اپنا انتقام لے ہی لیتا ہے .

Urdu meaning of dekh 'aurato.n kaa chaalaa , sar mu.nDaa mu.nh kaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • yaanii aqalmand har tarah apnaa intiqaam le hii letaa hai

देख 'औरतों का चाला , सर मुंडा मुँह काला के हिंदी अर्थ

  • यानी अक़लमंद हर तरह अपना इंतिक़ाम ले ही लेता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چالا

(ون٘گائی) نیل کی ٹکیاں خشک کرنے کا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹی ، دادار ، ٹکائی .

چالاکی

پھرتیلاپن، چستی

چالانی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو ایک گان٘و سے متعلق اور دوسرے گان٘و کے رقبے میں شریک کیا جاتا ہو ، داخلی خارجی .

چالاک

پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)، محنتی، جفاکش، ماہر

چالان

وہ تحریر جس میں ملزم پر حاکم مجاز کے حکم سے تعذیر عائد کی گئی ہو اور جو مناسب کار روائی کے لیے متعلقہ عہدے دار کو بھیجی جائے، وہ پروانہ جس میں پولس نے عدالت میں پیش کرنے کے لیے الزام کی صراحت درج کی ہو

چالاکی سے

دھوکے سے، از روئے فریب، ہشیاری سے، پھرتی سے

چالاک کار

پُھرتِیلا ، ذہین ، چوکس ؛ ہوشیار.

چالان دار

وہ شخص، جو بیجک روپیہ یا چھٹی لے کر جائے، محافظ، بدرقہ

چالا ہونا

روانگی ہونا

چالاک تَن

رک : چالاک معنی نمبر ۱ ، چاق و چوبند.

چالاک تَر

زیادہ چالاک ؛ نہایت تیز (رفتار میں).

چالاک دَو

رک : چالاک معنی نمبر ۲ ؛ تیز دوڑنے والا.

چالاک دَسْت

ماہر، ماہرفن، کاریگر، ہنرمند، مشاق

چالان بَہی

وہ بہی جس میں باہر سے آنے والے یا باہر جانے والے مال کا حساب کتاب لکھا جاتا ہے.

چالاک دَسْتی

چالاکی، ہوشیاری، ہاتھ کی صفائی، ہنر مندی

چالا دیکھنا

مہورت دیکھنا

چالاک و چُسْت

پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)

چالاکی کَرنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالاکی کھیلْنا

دھوکا دینا، ہتھکنڈا کرنا، بد دیانتی و خیانت کرنا، عیاری کرنا

چالان دِلْوانا

پروانۂ راہ داری دلوانا ، روانہ کرنا ، بھجوانا.

چالان ہونا

چالان کرنا (رک) کا لازم.

چالاک رَہْنا

چوکس رہنا ، ہوشیار رہنا ، خبردار رہنا.

چالان کَرنا

کسی شخص کے قانون کی پابندی نہ کرنے یا کسی جرم کے ارتکاب پر پولیس یا حاکم مجاز کا اس پر فرد جرم عائد کرنا اور اندراج کر کے دفعہ لگانا جس کے تحت قانونی کاروائی ہو سکے، مقدمہ درج کرنا

چالان پیش کَرنا

present an indictment or charge-sheet before a court of law

چوتھی چالا

شادی بیاہ کی رسمیں، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں

چِین چالا

چڑیوں کی ایک نسل کا نام ، سہڑی کیردیسی .

چَٹَک چالا

پھرتیلا، تیز، چست و چالاک.

چَنْ چالا

سہڑی نامی چڑیا کی سب سے بڑی قسم ، اس کا قد تلبیر کے برابر ہوتا ہے ان کے جھلڑ کے جھلڑ اکٹھے رہتے ہیں سہڑی کنجشک سے بڑی ہوتی ہے ، رن٘گ خاکی شتری دم لمبی ہوتی ہے .

چَوتھی چالَہ

شادی بیاہ کی رسمیں ، شادی ہیاہ کے بعد کی دعوتیں .

چَمَک چالا کَرْنا

ناز و انداز یا شان و شوکت دکھانا ؛ ناز و انداز کی چال چلنا.

دیکھ عَورتوں کا چالا ، سر مُنڈا منھ کالا

یعنی عقل مند ہر طرح اپنا انتقام لے ہی لیتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھ عَورتوں کا چالا ، سر مُنڈا منھ کالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھ عَورتوں کا چالا ، سر مُنڈا منھ کالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone