تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دہلیٔ مرحوم" کے متعقلہ نتائج

دہلی

چوکھٹ، دہلیز

دَہْلِیز

چوکھٹ کی دہل کے نِیچےِ اس کا بوجھ سہارنے کو بطور داسہ لگی ہوئی پتّھر یا لکڑی کی پٹی

دِہْلی کا باج

ستار میں لگا ہوا ایک قسم کا ساز جس کو شاہ سوارنگ نے ترتیب دیا.

دِہْلی کا کوتْوال

(مجازاً) مغرور آدمی

دَہْلِیَہ

ستارے کی شکل کا ایک پھول، گلِ کوکب، قاہلیا

دہلیٔ مرحوم

مرحوم دہلی

دَہْلِیزی

دہلیز (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل

دَہْلِیزی آلَہ

(طِب) دہانِ مخیخ (Cerebullam) کی شریان.

دَہْلِیز چُومْنا

قدم بوس ہونا

دَہلِیز دَہلِیز

دَہْلِیزِ دَہَن

(طِب) دہلیز دہن (Vestibule of the mouth) ایک جھری نما فضا ہے جو باہر کی طرف سے لبوں اور رخساروں سے اور اندر مسوڑھوں اور دان٘توں سے محدود ہے

دَہْلِیزی سَطْح

ابتدائی نچلی سطح

دَہْلِیز نانگْھنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیزِ گوش

(طِب) کان کی بناوٹ کا ابتدائی حصّہ

دَہْلِیزی طاقَت

(فعلیات) ابتدائی درجۂ عمل

دَہْلِیزِ پارَس

مراد : حضرت محمد مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم کا مسکن ، مدینۂ منورہ ، مکّہ شریف.

دَہْلِیزِ دوزَخ

(مجازاً) جہنم جیسی جَگہ، مراد : خطرناک اور خوف ناک جگہ

دَہْلِیز جھانکْنا

کسی کے پاس کسی کام کے لیے جانا

دَہْلِیز اُلانگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا ، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیز لانْگْنا

دروازے سے باہر قدم رکھنا، ایک گھر سے دوسرے گھر جانا

دَہْلِیز کا کُتّا

پالتو کتّا ، گھر کا کت٘ا، (مجازاً) مُفت خورا

دَہْلِیز نَہ جھانکنا

دروازے پر نہ جانا، ملنے یا دیکھنے یا ملاقات کو نہ جانا، گھر سے قدم باہر نہ رکھنا ، نہایت پردہ میں رہنا

دَہْلِیزُ الْقَلْب

(طِب) دل کے اندر طرفین میں ایک نشان ، شِگاف ، قلب کے دونوں بطنوں کے بِیچ کا جوف

دَہْلِیزُ الْفَرْج

(طب) اندامِ انہانی کے چھوٹے لبوں اور بطر کے درمیان ایک چھوٹا سا مثلث مقام

دَہْلِیز کُھندْلانا

منگنی شدہ لڑکے کی اپنے سسرال جانے کی ایک رسم

دَہْلِیز کی خاک لے ڈالْنا

بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

دَہْلِیز پَر ماتھا ٹیکْتا

کسی کے آگے جھکنا، قدم بوس ہونا، حاضر ہونا

دَہْلِیزِ شُعُور

سمجھ داری کی ابتدائی منزل

دَہْلِیز کی مِٹّی نے ڈالْنا

بہت بھیرے کرنا ؛ کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

دَہْلِیز کی مِٹّی لے ڈالنا

بہت پھیرے کرنا، کسی چیز یا کام کے تقاضے کے لیے کسی کے گھر کثرت سے آنا جانا

دَہْلِیز کے پَگے سے بَیر نَہیں جاتا

بے وقوفی کی حرکتوں سے دشمنی نہیں جاتی

دَہلِیز کھوند ڈالنا

دال٘یَہ

دال سے نِسبت رکھنے والا ؛ حرف دال سے مُتعلق .

تھوڑا کھانا دہلی کا رہنا

خرچ اتنا ہونا چاہیئے کہ آدمی عزت سے رہے یا اسے وطن سے جانے کی ضرورت نہ پڑے، یعنی خرچ اتنا رکھنا کہ عزت بنی رہے یا وطن نہ چھوٹے

اردو، انگلش اور ہندی میں دہلیٔ مرحوم کے معانیدیکھیے

دہلیٔ مرحوم

dehlii-e-marhuumदेहली-ए-मरहूम

وزن : 2122121

دہلیٔ مرحوم کے اردو معانی

  • مرحوم دہلی

English meaning of dehlii-e-marhuum

  • deceased, late city of Delhi

देहली-ए-मरहूम के हिंदी अर्थ

  • दिवंगत दिल्ली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دہلیٔ مرحوم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دہلیٔ مرحوم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone