تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیگ سے گَرْم چَمْچَہ" کے متعقلہ نتائج

چَمْچَہ

ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذانکالنے یا کھانے کا آلہ، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چَمْچا

ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماََ رفیق) کھانے پینے کا آلہ ( جس کی شکل عموماً سیب کی سی ہوتی ہے اوراس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے، کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے، بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام کیا جاتا ہے، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں)

چَھمْچھا

ایک طرح کی نظم .

چَمْچی

ایک چمچی کے برابر وزن

چَمچَہ بَھر

spoonful

چَمْچَۂِ ہَر دیگی

one who adapts himself to any change or any company, sponger, yes-man, toady

چَمْچَگی

چمچا کی حالت یا کیفت، خوشامد، چاپلوسی

چَمْچَکا

ایک قسم کا کنکوّا جس کے ٹھڈے کے بالائی حصے پر چمچ پرندے کی (جمع نما) چونچ کی شکل بنے، ہو وہ پتنگ جس کا تکّا چمچ نما ہو

چَمْچا رانی

چمچا چلانا، کھانا پکانا .

چَمْچا گِیری

خوشامد ، چاپلوسی، لَلّوپتّو، حاشیہ بردای، بے جا خوشامد

چَمْچَمانا

چمکنا، جھلکنا، درخشاں ہونا

چَمْچَڑَک

دبلا پتلا جس کی ہڈیاں نظر آتی ہوں، کمزور شخص

چَمْچاءِ ہَردیگی

مفت خور، طلفیلیہ، دخل معلولات کرنے والا ؛ آواہ، لچّا

چَمْچَڑَکھ

چَمْچَماہَٹ

چمک، جھلک

چَمْچَرَک

چَھمْچَھما

رک: چھمچھا.

چَھمْچَھیا

اس لفظ کو بتانا جو مصرع میں قصداً طبع آزمائی کے واسطے چھوڑ دیا گیا ہو، شگوفہ، لطیفہ، انوکھی بات

چَھمْچَھما کے

تیزی سے ، ناز و انداز کے ساتھ ، شان و شوکت سے ، اٹھلاتے ہوئے.

چَم چَم

ایک قسم کی مٹھائی

چَھمْچَمانا

چھم چھم کی آواز نکالنا، جھنکار پیدا کرنا، چھنکارنا، بارش کی آواز پیدا ہونا

چَھمْچَھما کَر

تیزی سے، ناز و انداز کے ساتھ، شان و شوکت سے، اٹھلاتے ہوئے

چَھمْچَھماتا

چھم چھم کی آواز نکالتا ہوا، زیور گھنگھرو یا ساز بجاتا ہوا

چام چڑکھ

چمگادڑ

چَھمْچَھماہَٹ

چھم چھم کی آواز ، گھن٘گھرو بجنے کی آواز.

چَھم چَھم

چھم کی تکرار، مینہ کے برسنے کی آواز، پیروں میں پہنے ہوئے زیور، گھنگرو، پایل وغیرہ کی آواز، رقص و سرود کی آواز ، ناچ گانے کی صدائیں

چام چَرَکْھ

چمگادڑ

چَھمْ چَھمانا

چَھم چَھم کا

روشن ، درخشاں ، چمکتا ہوا، چمکیلا.

چَھم چَھم کَرْتا

بڑے ناز سے، ناز و انداز کے ساتھ، ٹھسے سے

چَم چَم کَر٘نا

چمکنا، جگمگانا، جھلملانا

چَمْچِچَّڑ ہونا

جون٘ک کی طرح چمٹ جا نا، سر ہو جا نا، ہیچھے پڑنا ، لپٹ جانا

چَمْچِچَّڑ

چچڑی یا کنی کی طرح کھال، یعنی چمڑے سے چمٹ جانے والا (مجازاً)پیچھا نہ چھوڑنے والا

چِمْچِما

چپچپا، لیس دار، تیل جو پرانا ہو کر چپچا ہو جائے .

چام چِڑی

رک ؛ چمگادڑ ؛ ابابیل.

چِمچِماٹ

رک : چپچپاہٹ ، چپکن .

چِمْچِماہَٹ

چپچپاہٹ

چام چِڑَک

رک : چام چڑکھ ، چمگادڑ.

چام چِڑْکی

چھوٹی چمگادڑ ، رک ، چام چڑکھ.

چوبی چَمْچَہ

لکڑی کا چمچہ ، ڈوئی .

ہَر دیغی چَمچَہ

رک : ہر دیگی چمچا / چمچہ

ہَر دیگی چَمچَہ

کسی ایک کا نہ ہو کر رہنے والا، ہر شخص کے پاس آنے جانے والا، ہر جائی، ٹکر خور، رکابی مذہب

ہَر دیگ کا چَمچَہ

رک : ہر دیگی چمچا / چمچہ ۔

دیگ سے گَرْم چَمْچَہ

بڑے کی حمایت میں چھوٹے کا بڑھ چڑھ کے باتیں کرنا.

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

حال کا نَہ قال کا روٹی چَمْچَہ دال کا

نکَمے آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کام کے وقت تو ٹل جائے اور کھانے کے وقت موجود ہو

چاندی کا چَمْچَہ مُنھ میں لِیے پَیدا نَہِیں ہوتا

کوئی شخص دولت ساتھ لے کر پیدا نہیں ہوتا

ہَر دیغی چَمچا

رک : ہر دیگی چمچا / چمچہ

ہَر دیگی چَمچَا

ہَر دیگ کا چَمچا

رک : ہر دیگی چمچا / چمچہ ۔

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی چَمْچی میں آوے ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی چَمْچی میں نِکَلتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دیگ سے گَرْم چَمْچَہ کے معانیدیکھیے

دیگ سے گَرْم چَمْچَہ

deg se garm chamchaदेग से गर्म चमचा

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیگ سے گَرْم چَمْچَہ کے اردو معانی

  • بڑے کی حمایت میں چھوٹے کا بڑھ چڑھ کے باتیں کرنا.

Urdu meaning of deg se garm chamcha

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De kii himaayat me.n chhoTe ka ba.Dh cha.Dh ke baate.n karnaa

देग से गर्म चमचा के हिंदी अर्थ

  • बड़े की हिमायत में छोटे का बढ़ चढ़ के बातें करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَمْچَہ

ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذانکالنے یا کھانے کا آلہ، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں

چَمْچا

ایک برتن سے دوسرے برتن میں نکالنے یا کوئی غذا (عموماََ رفیق) کھانے پینے کا آلہ ( جس کی شکل عموماً سیب کی سی ہوتی ہے اوراس میں حسب ضرورت دستہ بھی ہوتا ہے، کئی سائز اور کئی طرح کا ہوتا ہے، بڑے چمچے سے عموماً سالن چلانے یا نکالنے کا کام کیا جاتا ہے، اگر یہ لکڑی کا ہوتو اسے ڈوئی کہتے ہیں)

چَھمْچھا

ایک طرح کی نظم .

چَمْچی

ایک چمچی کے برابر وزن

چَمچَہ بَھر

spoonful

چَمْچَۂِ ہَر دیگی

one who adapts himself to any change or any company, sponger, yes-man, toady

چَمْچَگی

چمچا کی حالت یا کیفت، خوشامد، چاپلوسی

چَمْچَکا

ایک قسم کا کنکوّا جس کے ٹھڈے کے بالائی حصے پر چمچ پرندے کی (جمع نما) چونچ کی شکل بنے، ہو وہ پتنگ جس کا تکّا چمچ نما ہو

چَمْچا رانی

چمچا چلانا، کھانا پکانا .

چَمْچا گِیری

خوشامد ، چاپلوسی، لَلّوپتّو، حاشیہ بردای، بے جا خوشامد

چَمْچَمانا

چمکنا، جھلکنا، درخشاں ہونا

چَمْچَڑَک

دبلا پتلا جس کی ہڈیاں نظر آتی ہوں، کمزور شخص

چَمْچاءِ ہَردیگی

مفت خور، طلفیلیہ، دخل معلولات کرنے والا ؛ آواہ، لچّا

چَمْچَڑَکھ

دبلا پتلا جس کی ہڈیاں نظر آتی ہوں، کمزور شخص

چَمْچَماہَٹ

چمک، جھلک

چَمْچَرَک

دبلا پتلا جس کی ہڈیاں نظر آتی ہوں، کمزور شخص

چَھمْچَھما

رک: چھمچھا.

چَھمْچَھیا

اس لفظ کو بتانا جو مصرع میں قصداً طبع آزمائی کے واسطے چھوڑ دیا گیا ہو، شگوفہ، لطیفہ، انوکھی بات

چَھمْچَھما کے

تیزی سے ، ناز و انداز کے ساتھ ، شان و شوکت سے ، اٹھلاتے ہوئے.

چَم چَم

ایک قسم کی مٹھائی

چَھمْچَمانا

چھم چھم کی آواز نکالنا، جھنکار پیدا کرنا، چھنکارنا، بارش کی آواز پیدا ہونا

چَھمْچَھما کَر

تیزی سے، ناز و انداز کے ساتھ، شان و شوکت سے، اٹھلاتے ہوئے

چَھمْچَھماتا

چھم چھم کی آواز نکالتا ہوا، زیور گھنگھرو یا ساز بجاتا ہوا

چام چڑکھ

چمگادڑ

چَھمْچَھماہَٹ

چھم چھم کی آواز ، گھن٘گھرو بجنے کی آواز.

چَھم چَھم

چھم کی تکرار، مینہ کے برسنے کی آواز، پیروں میں پہنے ہوئے زیور، گھنگرو، پایل وغیرہ کی آواز، رقص و سرود کی آواز ، ناچ گانے کی صدائیں

چام چَرَکْھ

چمگادڑ

چَھمْ چَھمانا

چھم چھم کی آواز نکالنا، جھنکار پیدا کرنا، چھنکارنا، بارش کی آواز پیدا ہونا

چَھم چَھم کا

روشن ، درخشاں ، چمکتا ہوا، چمکیلا.

چَھم چَھم کَرْتا

بڑے ناز سے، ناز و انداز کے ساتھ، ٹھسے سے

چَم چَم کَر٘نا

چمکنا، جگمگانا، جھلملانا

چَمْچِچَّڑ ہونا

جون٘ک کی طرح چمٹ جا نا، سر ہو جا نا، ہیچھے پڑنا ، لپٹ جانا

چَمْچِچَّڑ

چچڑی یا کنی کی طرح کھال، یعنی چمڑے سے چمٹ جانے والا (مجازاً)پیچھا نہ چھوڑنے والا

چِمْچِما

چپچپا، لیس دار، تیل جو پرانا ہو کر چپچا ہو جائے .

چام چِڑی

رک ؛ چمگادڑ ؛ ابابیل.

چِمچِماٹ

رک : چپچپاہٹ ، چپکن .

چِمْچِماہَٹ

چپچپاہٹ

چام چِڑَک

رک : چام چڑکھ ، چمگادڑ.

چام چِڑْکی

چھوٹی چمگادڑ ، رک ، چام چڑکھ.

چوبی چَمْچَہ

لکڑی کا چمچہ ، ڈوئی .

ہَر دیغی چَمچَہ

رک : ہر دیگی چمچا / چمچہ

ہَر دیگی چَمچَہ

کسی ایک کا نہ ہو کر رہنے والا، ہر شخص کے پاس آنے جانے والا، ہر جائی، ٹکر خور، رکابی مذہب

ہَر دیگ کا چَمچَہ

رک : ہر دیگی چمچا / چمچہ ۔

دیگ سے گَرْم چَمْچَہ

بڑے کی حمایت میں چھوٹے کا بڑھ چڑھ کے باتیں کرنا.

مُنہ میں سونے کا چَمچَہ لے کَر پَیدا ہونا

بہت امیر گھرانے کا فرد ہونا ، بچپن سے نہایت مال دار ہونا ۔

حال کا نَہ قال کا روٹی چَمْچَہ دال کا

نکَمے آدمی کی نسبت بولتے ہیں، جو کام کے وقت تو ٹل جائے اور کھانے کے وقت موجود ہو

چاندی کا چَمْچَہ مُنھ میں لِیے پَیدا نَہِیں ہوتا

کوئی شخص دولت ساتھ لے کر پیدا نہیں ہوتا

ہَر دیغی چَمچا

رک : ہر دیگی چمچا / چمچہ

ہَر دیگی چَمچَا

کسی ایک کا نہ ہو کر رہنے والا، ہر شخص کے پاس آنے جانے والا، ہر جائی، ٹکر خور، رکابی مذہب

ہَر دیگ کا چَمچا

رک : ہر دیگی چمچا / چمچہ ۔

مُنہ میں چاندی کا چَمچا لے کَر پَیدا ہونا

نہایت امیر گھرانے میں پیدا ہونا ، نسلاً دولت مند ہونا ، پوتڑوں کا رئیس ہونا ۔

ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی چَمْچی میں آوے ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوگا سو وَہی چَمْچی میں نِکلے گا

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

ہانْڈی میں جو ہوتا ہے سو وَہی چَمْچی میں نِکَلتا ہے

جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیگ سے گَرْم چَمْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیگ سے گَرْم چَمْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone