تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈِین" کے متعقلہ نتائج

ڈِین

بڑے گرجے کا افسرِاعلیٰ، بڑا پادری، کالج کا مقیم رفیق، جس کے سپرد طلبا کی نگرانی ہو

ڈِینگ

شیخی ، تعلّی ، لاف و گزاف

ڈِینگی

ڈولکا، چھوٹی کشتی، چھوٹا جہاز، جو تجارت کے لیے ساحل پر ہوتا ہے

ڈِینگ ہانکْنا

رک : ڈِین٘گ اُڑانا .

ڈِینگْری

(چلمن سازی) بانس کی تیلیاں تراشنے کا چوبی کین٘ڈا یا سان٘چہ جو تیلی کے موٹان کے موافق کھان٘چے کٹا ہوا تختہ ہوتا ہے

ڈِینگیا

شیخی بگھارنے والا، شیخی خورا، لاف زن، بڑ بولا، دُون کی ہانکنے والا

ڈِینگ مارْتا ہے

نمود اور شیخی کرتا ہے

ڈِینگ مار

رک : ڈینگیا

ڈِینگ مارْنا

رک : ڈِین٘گ اُڑانا .

ڈِینگ اُڑانا

شیخی بگھارنا ، دون کی لینا ، تعلّی کرنا ، اِترانا ، غرور کرنا .

ڈِینگ کی لینا

رک : ڈِین٘گ اُڑانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈِین کے معانیدیکھیے

ڈِین

Deanडीन

اصل: انگریزی

ڈِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بڑے گرجے کا افسرِاعلیٰ، بڑا پادری، کالج کا مقیم رفیق، جس کے سپرد طلبا کی نگرانی ہو
  • یونیورسٹی کے کسی کلّیے کا صدر، فیکلٹی کا نگراں

डीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डीन2 (इं.)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone