تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَوا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَوا کے معانیدیکھیے
دَوا کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے
- بارود
- علاج، معالجہ
شعر
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا
درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا
درد کی دوا پائی درد بے دوا پایا
English meaning of davaa
Noun, Feminine, Singular
दवा के हिंदी अर्थ
دَوا کے مترادفات
دَوا کے قافیہ الفاظ
دَوا کے مرکب الفاظ
دَوا سے متعلق دلچسپ معلومات
دوا یہ لفظ عبرانی الاصل ہے۔ عربی میں آخر میں ہمزہ ہے، اور دال پر تینوں حرکات درست ہیں۔ اردو میں ہمزہ کے بغیراور صرف اول مفتوح سے رائج ہے۔ واؤ ملفوظ و معروف کے ساتھ یہ ’’دو کا پتہ، یا پانسے میں دو کا نشان ‘‘کے معنی میں مذکر ہے۔ دیکھئے، دیکھئے، ’’دوائی‘‘، ’’دوئی‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَوا)
دَوا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔