تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوا" کے متعقلہ نتائج

تَحْلِیل

حلال کرنے یا جائز قرار دینے کا فعل

تَحْلِیلی

تحلیل (رک) سے منسوب، رک: تحلیلی منزل

تَحْلِیلِ قُویٰ

طاقت یا قوت گھٹ جانے کی کیفیت

تَحْلِیلِ غَم

dissolving, assimilation of sorrow

تَحْلِیلِ نَفْسی

ذہنی امراض کے علاج کا ایک خاص طریقہ، جس میں ذہنوں کے ہیجان کا مشاہدہ و تحقیق کی جاتی ہے

تَحْلِیلی مَنْزِل

(لسانیات) زبانوں اور بولیوں کے ارتقا کی وہ منزل جس میں الفاظ کے اجزائے ترکیبی الگ الگ ہو کر بجائے خود مکمل اور با معنی الفاظ کی صورت اخیار کر لیتے ہیں .

تَحْلِیلِ نَفْسِیاتی

رک: تحلیل نفسی .

جان تَحْلِیل ہونا

جان گھلنا ، روح تحلیل ہونا.

رُوح تَحْلِیل ہونا

قوّت جاتی رہنا.

رُوح تَحْلِیل کَرْنا

قوّت سلب کرنا ، بے جان کر دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوا کے معانیدیکھیے

دَوا

davaaदवा

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: اَدْوِیَہ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

Roman

دَوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جڑی بُوٹی یا دوسرے اجزا سے بنائی ہوئی چیز جس سے کسی بیماری کا علاج کیا جائے، دارو

    مثال کسان کھیت میں کیڑا مار دوا کاچھڑکاؤ کرتے ہیں

  • علاج، معالجہ، درماں
  • تدبیر، ترکیب
  • بارود

شعر

Urdu meaning of davaa

Roman

  • ju.Dii buu.oTii ya duusre ajaza se banaa.ii hu.ii chiiz jis se kisii biimaarii ka i.ilaaj kiya jaaye
  • i.ilaaj, mu.aalijaa
  • baaruud

English meaning of davaa

Noun, Feminine, Singular

दवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

دَوا کے مترادفات

دَوا سے متعلق دلچسپ معلومات

دوا یہ لفظ عبرانی الاصل ہے۔ عربی میں آخر میں ہمزہ ہے، اور دال پر تینوں حرکات درست ہیں۔ اردو میں ہمزہ کے بغیراور صرف اول مفتوح سے رائج ہے۔ واؤ ملفوظ و معروف کے ساتھ یہ ’’دو کا پتہ، یا پانسے میں دو کا نشان ‘‘کے معنی میں مذکر ہے۔ دیکھئے، دیکھئے، ’’دوائی‘‘، ’’دوئی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَحْلِیل

حلال کرنے یا جائز قرار دینے کا فعل

تَحْلِیلی

تحلیل (رک) سے منسوب، رک: تحلیلی منزل

تَحْلِیلِ قُویٰ

طاقت یا قوت گھٹ جانے کی کیفیت

تَحْلِیلِ غَم

dissolving, assimilation of sorrow

تَحْلِیلِ نَفْسی

ذہنی امراض کے علاج کا ایک خاص طریقہ، جس میں ذہنوں کے ہیجان کا مشاہدہ و تحقیق کی جاتی ہے

تَحْلِیلی مَنْزِل

(لسانیات) زبانوں اور بولیوں کے ارتقا کی وہ منزل جس میں الفاظ کے اجزائے ترکیبی الگ الگ ہو کر بجائے خود مکمل اور با معنی الفاظ کی صورت اخیار کر لیتے ہیں .

تَحْلِیلِ نَفْسِیاتی

رک: تحلیل نفسی .

جان تَحْلِیل ہونا

جان گھلنا ، روح تحلیل ہونا.

رُوح تَحْلِیل ہونا

قوّت جاتی رہنا.

رُوح تَحْلِیل کَرْنا

قوّت سلب کرنا ، بے جان کر دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone