Search results
Saved words
Showing results for "daur"
Meaning ofSee meaning daur in English, Hindi & Urdu
Origin: Arabic
Vazn : 21
Tags: Natural Medical Colloquial Sciences Logic Islamic Studies Physics Philosophy
Word Family: d-a-r
English meaning of daur
Noun, Masculine
- a round of drinks
- age, circumference, round of drink, era
- movement
- perimeter, margin
- progress, development
- reasoning, a kind of argument
- reign, period of rule, power, authority, dominion, sway
- repetition (of a lesson)
- revolution
- revolving motion, cycle, circular turn
- strings used to sling a basket for irrigation
- time, times, age, period, era, period of a year, duration, course
- turn or twist (of a rope)
Sher Examples
purāne log dariyāoñ meñ nekī Daal aate the
hamāre daur kā insān nekī kar ke chīḳhegā
purane log dariyaon mein neki Dal aate the
hamare daur ka insan neki kar ke chiKHega
na.e daur ke na.e ḳhvāb haiñ na.e mausamoñ ke gulāb haiñ
ye mohabbatoñ ke charāġh haiñ inheñ nafratoñ kī havā na de
nae daur ke nae KHwab hain nae mausamon ke gulab hain
ye mohabbaton ke charagh hain inhen nafraton ki hawa na de
har ek daur kā maz.hab nayā ḳhudā laayā
kareñ to ham bhī magar kis ḳhudā kī baat kareñ
har ek daur ka mazhab naya KHuda laya
karen to hum bhi magar kis KHuda ki baat karen
दौर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चक्कर। फेरा।
- वह क्रम, व्यवस्था अथवा समय जिसमें उपस्थित व्यक्ति कोई काम एक एक बार बारी-बारी से संपादित करे। जैसे-(क) शराब का पहला दौर। (ख) मुशायरे का दूसरा या तीसरा दौर।
- युग, समय
- समय; काल-चक्र; ज़माना
- चक्कर; फेरा
- पारी; बारी
- वैभव व प्रताप के दिन; धाक।
- चक्कर, र्गादश, गिदगिर्द, चारों ओर, बारी, नौबत, परिवर्तन, उलट-फेर, युग, अद, शराव या चाय आदि का एक चक्कर जो सारे बैठनेवालों के लिए हो, मुशाअरे या मज्लिस में पढ़ने का चक्कर जो एक-एक बार सबके पढ़ लेने पर खत्म हो ।
دَور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زمین و آسمان کی محوری گردش ، چکَر
- وہ رسیّاں جن سے آبپاشی کرنے والی ٹوکری بندھی ہوتی ہے.
- (کشمیری) کان میں پہننے کا زیور ، آویزہ.
- رک : معاشی وقت اور حالات ۔
- شراب کے پیالے کی گردش ۔
- شراب نوشی کی محفل، میخانے کا مجمع ۔
- باری، نوبت
- احاطہ، گھیرا ، موٹائی، دائرہ ۔
- حلقہ نما دائرہ، گولائی میں کوئی تعمیر“۔
- طواف ، گرد بھرنا۔
- چکَر، پیچ (زلف وغیرہ کا)
- (خوش خطی) دائرۂ حروف، کرسی، دامن ۔
- حاشیہ ، کنارہ ، گھیر، چاک
- سلسلہ، تسلسل .
- قسمت کا چکر، انقلاب، تغّیر، گردش
- عہدِ حکومت، اقتدار کا زور، عمل، سلطنت
- (مجازاً) شہرت، مقبولیت، برتری کا زمانہ۔
- زمانہ ، عہد، وقت ۔
- طویل مدّت، زمانۂ دراز ۔
- (سائنس) مقّررہ منزل تک چکّرانے کا عمل ۔
- (طبیعیات) چکّر، پھراﺅ، گھماﺅ ۔
- (مذہب) تسبیح کرنا ، شمار کرنا۔
- (فلسفہ) دعوے کے ثبوت میں پیش کی جانے والی دلیل جس کا ثبوت خود دعوی کے ثبوت پر منحصر ہو۔
- . مضامین کے لحاظ سے کسی تصنیف یا تالیف کے بڑے حصّے جن ہر اسے تقسیم کیا جاتا ہے ، اسباق .
- . (بہیشت) سالِ شمسی کا عرصہ ، ۳۶۵ دن کی مدّت .
- . پیھلاؤ ، وسعت . دور .
- عرض و طول ، حْدودِ سلطنت .
- . (کسی چیز کی) چار اطراف ، ہر جہار طرف .
- . (اسلامیات) قرآن یا احادیث کو یاد رکھنے کے لیے بار بار دہرانا ؛ (کسی کو) حافظے سے سنُانا .
- کسی کتاب وغیرہ کا . معمول کے طور پر (روزانہ) پڑھا جانا . پہلے شیوگیتا اور رامائن کا دور ہوا جسے حاضرین نے کان لگا کر سنُا .
- سبق کو دہرانا تا کہ یاد ہو جائے .
- . فرقۂ میولیوی کا ناچ جو ان کے مذہبی رسوم کے بعد کیا جاتا ہے یہ رقص دو گھنٹے تک رہتا ہے اس عرصے میں دو مرتبہ وہ تھوڑی دیر ٹھہر جائے ہیں اور اس عرصہ میں شیخ مختلف نمازیں پڑھنا ہے جب وہ ناچ ختم ہونے کو ہوتا ہے شیخ بھی ان میں شامل ہوجاتا ہے .
- . (تصوّف) دور نہائت سلوک کو کہتے ہیں کہ انھایت ہی الرجوع الی البدایت ، یعنی نہایت وہی ابتدا کی طرف پلٹنا ہے
- (مجازاََ) خوشحالی کا زمانہ ، فراغت کا وقت
- نحوست ، بُرا وقت .
- حصّہ ، وقت ، یہ رات کا ابتدائی دور تھا .
- آپ پر فقر و غنا کے مختلف دور گُزرے کوئی دن ایسا آتا کہ مسجدِ نبوی کا صحن زر و مال سے معمور ہوجاتا اور ... فاقہ سے شکم مبارک پر دو دو تین تین پتھر بندھے ہوتے .
- اہل سیال کے نزدیک خزگوش .
- (مجازاََ) انتظام ، تقسیم ،
- عمر مدّت ، میعاد ان کا دور پوار ہو چکا تھا اور اس لئے ضرور تھا کہ ہندوستان پر کوئی دوسری قوم حکمران ہو
- (منطق) ایک قسم کی دلیل بار بار پیش کرنا
- کسی شکل کے اضلاع کا مجموعہ ؛ رفتار چال ، روش ، رسی کا بل
- کسی شکل کے اضلاع کا مجموعہ ؛ رفتار ، چال ، روش : رسی کا بل
- برقی لہروں کی چال
- ، (عووض) شاعری میں وزن بحر سے متعلق طول
- (مجازاََ) شاہی رجسڑ ، سرکاری کتاب
Rhyming words of daur
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (daur)
daur
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone