تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَور پُورا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَور پُورا کَرْنا کے معانیدیکھیے
دَور پُورا کَرْنا کے اردو معانی
- اپنے مدار کے کسی مقام سے چل کر پورے مدار پر چکر لگانے کے بعد پھر اسی مقام پر آجانا
-
وقفہ گزارنا، معینہ وقت گزارنا
مثال - جب آنکھیں نیند کا دور پورا کرکے بیدار ہوئیں تو کیا دیکھتی ہیں کہ آدم ہی جیسا ایک اور انسان عورت کی صورت میں بیٹھا ہے.
दौर पूरा करना के हिंदी अर्थ
- अपने मदार के किसी स्थान से चल कर पूरे धूरी पर चक्कर लगाने के बाद फिर उसी स्थान पर आ जाना
-
ठहराव गुज़ारना, निश्चित समय गुज़ारना
उदाहरण - जब आँखें नींद का दौर पूरा करके बेदार हुईं तो क्या देखती हैं कि आदम ही जैसा एक और इंसान औरत की सूरत में बिठाए।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَور پُورا کَرْنا)
دَور پُورا کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔