تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَورِ زُحَل" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

غُبارِ پَس و پیش

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَورِ زُحَل کے معانیدیکھیے

دَورِ زُحَل

daur-e-zuhalदौर-ए-ज़ुहल

وزن : 2212

موضوعات: ہیئت

دَورِ زُحَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت) نظامِ شمسی کا دوسرا بڑا سیّارہ جو سورج کے گِرد چکّر اُنتیس سال میں مکمل کرتا ہے ، فلکی اثرات کے اعتبار سے یہ بہت طاقت ور ہے ، سنیچر تارہ۔

English meaning of daur-e-zuhal

Noun, Masculine

  • revolution of Saturn, the second largest planet in the solar system, which completes its orbit around the Sun in 29 years

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَورِ زُحَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَورِ زُحَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone