تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَولَت پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَت پَرَسْت کے معانیدیکھیے
دَولَت پَرَسْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- روپیہ پیسے سے محبت کرنے والا، زر کا پُجاری، دولت کا طالب، دولت مند
شعر
دولت پرست حرص و ہوس کے غلام ہیں
افلاس کی جبیں پہ قناعت کی شان ہے
دولت کی رکھ نہ مار سر گنج سے امید
موذی وہ دے گا کیا کہ جو دولت پرست ہے
English meaning of daulat-parast
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- lover of wealth
दौलत-परस्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- रुपया पैसे से प्रेम करने वाला, धन-दौलत का पुजारी, धन-दौलत का चाहने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَولَت پَرَسْت)
دَولَت پَرَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔