تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَوْلَت خواہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَوْلَت خواہ کے معانیدیکھیے
دَوْلَت خواہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- دعا گو، دوست، مصاحب، خیرخواہ، طرف دار
- مخلص دوست، ہمدرد، جاں نثار
شعر
سوا اک مال و زر کے جان و دل ہے دین و ایماں ہے
تمہیں جو چاہئے اس اپنے دولت خواہ سے مانگو
کوئی آزردہ کرتا ہے سجن اپنے کو ہے ظالم
کہ دولت خواہ اپنا مظہرؔ اپنا جان جاںؔ اپنا
ہماری بات کو وہ عاقبت نا فہم کیا مانے
جو بد خواہوں کو اپنے اپنا دولت خواہ جانے ہے
English meaning of daulat-KHvaah
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- wishing happiness and prosperity, well-wisher
- true friend, sympathizer
दौलत-ख़्वाह के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَوْلَت خواہ)
دَوْلَت خواہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔