تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَولَت خانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَت خانَہ کے معانیدیکھیے
وزن : 2222
موضوعات: تعظیماً
دَولَت خانَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- (تعظیماً) محل سرا، رہنے کا مکان
- (تعظیماً) دوسرے کے گھر کو کہتے ہیں
شعر
کیا ذکر چمن کیا فکر چمن کیا ذوق چمن کیا شوق چمن
داغوں سے ہمارا خانۂ دل ہے دولت خانہ پھولوں کا
ہمارے دل میں آنے سے تکلف غم کو بے جا ہے
یہ دولت خانہ ہے اس کا وہ جب چاہے چلا آوے
پاتے ہیں نقد زر گل بے حساب
باغ عالم اس کا دولت خانہ ہے
English meaning of daulat-KHaana
दौलत-ख़ाना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- बड़े आदमियों के घर के लिए बोलते हैं, प्रतिष्ठा और सम्मान में दूसरे के घर को कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَولَت خانَہ)
دَولَت خانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔