تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَٹ کَر" کے متعقلہ نتائج

ڈَٹ کَر

ہمہ تن، دل و جان سے، جم کر، محنت سے، تُندی سے

ڈَٹ کَر کَہْنا

زور دار طریقہ پر اظہار کرنا ، بے باکی و جرأت کے ساتھ کہنا.

ڈَٹ کَر لَڑْنا

سخت مقابلہ کرنا.

ڈَٹ کَر کھانا

(اظہار کثرت کے محل پر) اتنا کھانا کہ جس کے بعد کھانے کی گنجائش نہ رہے ، خوب سیر ہو کے کھانا

ڈَٹ ڈَٹ کَر

اچھی طرح، جی بھرکے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَٹ کَر کے معانیدیکھیے

ڈَٹ کَر

DaT karडट कर

  • Roman
  • Urdu

ڈَٹ کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ہمہ تن، دل و جان سے، جم کر، محنت سے، تُندی سے
  • اسیر ہوکر، زور سے، جی بھرکر
  • بھرپور، زور وشور سے

شعر

Urdu meaning of DaT kar

  • Roman
  • Urdu

  • hamaatan, dil-o-jaan se, jam kar, mehnat se, tundii se
  • asiir hokar, zor se, jii bharkar
  • bharpuur, zor vishvar se

English meaning of DaT kar

Adverb

  • courageously, firmly

डट कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पूरे तन-मन एवं जान से, जमकर, परिश्रम से, तेज़ी से
  • क़ैद हो कर, ज़ोर से, जी भर कर
  • भरपूर, ज़ोर-शोर से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَٹ کَر

ہمہ تن، دل و جان سے، جم کر، محنت سے، تُندی سے

ڈَٹ کَر کَہْنا

زور دار طریقہ پر اظہار کرنا ، بے باکی و جرأت کے ساتھ کہنا.

ڈَٹ کَر لَڑْنا

سخت مقابلہ کرنا.

ڈَٹ کَر کھانا

(اظہار کثرت کے محل پر) اتنا کھانا کہ جس کے بعد کھانے کی گنجائش نہ رہے ، خوب سیر ہو کے کھانا

ڈَٹ ڈَٹ کَر

اچھی طرح، جی بھرکے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَٹ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَٹ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone