تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَنبُو" کے متعقلہ نتائج

دَسْتَنبُو

گولی کی شکل کا خوشبوؤں کا مجموعہ جسے سونگھنے کے لئے ہاتھ میں رکھتے ہیں، عطر کا پھوہا، لخلخہ (دست انبویہ کا مخفف)

دَسْتَنبُو اُچھالْنا

خوشی میں دستنبو کو ہوا میں پھینکنا اور پھر پکڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَنبُو کے معانیدیکھیے

دَسْتَنبُو

dastambuuदस्तंबू

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: جلد سازی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَسْتَنبُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گولی کی شکل کا خوشبوؤں کا مجموعہ جسے سونگھنے کے لئے ہاتھ میں رکھتے ہیں، عطر کا پھوہا، لخلخہ (دست انبویہ کا مخفف)
  • ہر خوشبودار پھل جو سونگھا جا سکے
  • (نباتات) ایک قسم کا خوشبودار خربوزہ، کچری
  • گلدستہ
  • (اردو ادب) مرزا غالب کا تحریر کردہ مشہور روزنامچہ

Urdu meaning of dastambuu

  • Roman
  • Urdu

  • golii kii shakl ka Khushbuu.o.n ka majmuu.aa jise suu.nghne ke li.e haath me.n rakhte hain, itar ka phohaa, laKhalKhaa (dast anabviih ka muKhaffaf
  • har Khushbuudaar phal jo suu.nghaa ja sake
  • (nabaataat) ek kism ka Khushbuudaar Kharbuuzaa, kachrii
  • guldasta
  • (urduu adab) mirzaa Gaalib ka tahriir karda mashhuur roznaamchaa

English meaning of dastambuu

Noun, Masculine

  • aromatic unguent, a cotton-ball of perfume
  • any aromatic fruit
  • (Botany) a plant of the category of pumpkin
  • a bunch of aromatic flowers, nosegay
  • (Urdu Literature) a famous journal written by Mirza Ghalib

दस्तंबू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कई सुगंधित पदार्थों और इत्रों को मिलाकर बनाया हुआ गुल्ला, जो सूंघने के लिए हाथ में रखा जाय, इत्र का फाहा, लख़लख़ा (दस्त-अंबूय का संक्षिप्त)
  • हर सुगंधित फल जो सूँघा जा सके
  • ( वनस्पति विज्ञान) कद्दु के वंश का एक पादप, कचरी, सुधिया
  • गुलदस्ता
  • (उर्दू साहित्य) मिर्ज़ा ग़ालिब द्वारा लिखित प्रख्यात पत्रिका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْتَنبُو

گولی کی شکل کا خوشبوؤں کا مجموعہ جسے سونگھنے کے لئے ہاتھ میں رکھتے ہیں، عطر کا پھوہا، لخلخہ (دست انبویہ کا مخفف)

دَسْتَنبُو اُچھالْنا

خوشی میں دستنبو کو ہوا میں پھینکنا اور پھر پکڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَنبُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَنبُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone