تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتْخَط" کے متعقلہ نتائج

دَسْتْخَط

اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام، کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو

دَسْتْخَط کُنِنْدَہ

دستخط کر نے والا، دستخط کر نے والا اہل کار

دَسْتْخَطی مُہِم

مہم کے طور پر دستخط لینے کا کام، دستخط کرانے کی مہم چلانا

دَسْتْخَطی صاد بَنانا

اپنے نام کے دستخط کی بجائے صرف 'ص' بنانا .

چھوٹی دَسْتْخَط

مختصر دستخط جس میں نام کے ابتدائی حروف لکھے جائیں.

تَصْدِیقی دَسْتْخَط

(دستخط شدہ کاغذ پر) تصدیق کے لیے مزید دستخط

صاحِبِ دَسْتْخَط

(قانون) وہ معاش دار جو اپنے شکمی داروں کی معاش بھی اپنی مہر و دستخط سے ان کی اجازت سے اٹھاتا ہو

مَحْض دَسْتْخَط کَرْنا

صرف دستخط کر کے دستاویز دینا ، سوائے دستخط کے اور کچھ نہ لکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتْخَط کے معانیدیکھیے

دَسْتْخَط

dastKHatदस्तख़त

اصل: فارسی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دَسْتْخَط کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام، کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو
  • کسی بات کی منظوری، اقرار یا ثبوت وغیرہ کے لیے تحریر کے آخر میں یا حاشیہ پر اپنے ہاتھ کا لِکھا ہوا اپنا نام، نام کا اختصار یا کوئی اور مقررہ نشان
  • خود اپنے ہاتھ کی تحریر (جس کے آخر میں ضرورتاً اپنے دستخط یا مہر وغیرہ بھی ثبت کردی گئی ہو)، دستخطی حکم
  • (کتابت) خطّاط یا کاتب کی اپنے ہاتھ کی لِکھت یا تحریر
  • (مجازاً) داڑھی

شعر

Urdu meaning of dastKHat

  • Roman
  • Urdu

  • apne haath ka likhaa hu.a apnaa naam, kisii ke naam kii alaamat ya nishaanii jo is ke qalam se ho
  • kisii baat kii manzuurii, iqraar ya sabuut vaGaira ke li.e tahriir ke aaKhir me.n ya haashiyaa par apne haath ka likhaa hu.a apnaa naam, naam ka iKhatisaar ya ko.ii aur muqarrara nishaan
  • Khud apne haath kii tahriir (jis ke aaKhir me.n zaruuratan apne dastKhat ya mahar vaGaira bhii sabut kardii ga.ii ho), dastaKhtii hukm
  • (kitaabat) Khattaat ya kaatib kii apne haath kii likhit ya tahriir
  • (majaazan) daa.Dhii

English meaning of dastKHat

Noun, Masculine

  • signature
  • endorsement, acceptance

दस्तख़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हस्ताक्षर, स्वाक्षर, अपने क़लम से लिखा हुआ अपना नाम, जो किसी तहरीर की सनद के लिए हो, लेख के अंत में हाथ से लिखा हुआ अपना नाम जो इस बात का सूचक होता है कि उक्त लेख मेरी इच्छा से लिखा गया है और मैं उससे अनुबद्ध होता हो, किसी के हाथ के लिखे हुए अक्षर
  • हस्ताक्षर; (सिगनेचर); जो किसी दस्तावेज़ के प्रमाण या सनद के लिए हो।
  • (लाक्षणिक) दाढ़ी

دَسْتْخَط کے مترادفات

دَسْتْخَط کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْتْخَط

اپنے ہاتھ کا لکھا ہوا اپنا نام، کسی کے نام کی علامت یا نشانی جو اس کے قلم سے ہو

دَسْتْخَط کُنِنْدَہ

دستخط کر نے والا، دستخط کر نے والا اہل کار

دَسْتْخَطی مُہِم

مہم کے طور پر دستخط لینے کا کام، دستخط کرانے کی مہم چلانا

دَسْتْخَطی صاد بَنانا

اپنے نام کے دستخط کی بجائے صرف 'ص' بنانا .

چھوٹی دَسْتْخَط

مختصر دستخط جس میں نام کے ابتدائی حروف لکھے جائیں.

تَصْدِیقی دَسْتْخَط

(دستخط شدہ کاغذ پر) تصدیق کے لیے مزید دستخط

صاحِبِ دَسْتْخَط

(قانون) وہ معاش دار جو اپنے شکمی داروں کی معاش بھی اپنی مہر و دستخط سے ان کی اجازت سے اٹھاتا ہو

مَحْض دَسْتْخَط کَرْنا

صرف دستخط کر کے دستاویز دینا ، سوائے دستخط کے اور کچھ نہ لکھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتْخَط)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتْخَط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone