تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْت خَطی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت خَطی کے معانیدیکھیے
دَسْت خَطی کے اردو معانی
صفت
- کسی شخص کے اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا، دستخط کئے ہوئے، ہاتھ کا لکھا ہوا
- اپنے ہاتھ سے لکھا ہوا یا جس پر اپنے قلم سے دستخط ثبت کئے گئے ہوں
- تحریر، حکم یا فرمان جس پر مہر یا دستخط ثبت ہوں
English meaning of dast-KHatii
Adjective
- written in one's own hand, signed, endorsed
- statement or order with seal or signature
दस्त-ख़ती के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी व्यक्ति का अपने हाथ से लिखा हुआ, हाथ का लिखा हुआ, हस्ताक्षर किया हुआ
- आज्ञापत्र या आदेशपत्र जिस पर मुहर, ठप्पा या हस्ताक्षर हों
- अपने हाथ से लिखा हुआ या जिस पर अपने क़लम से हस्ताक्षर किए गए हों, लेखन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْت خَطی)
دَسْت خَطی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔