تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَک" کے متعقلہ نتائج

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

سَعْفَۂ اَجفْان

پپوٹوں کا زخم

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

رک : جہاں مرغا نہیں بولتا وہاں صبح نہیں ہوتی.

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَک کے معانیدیکھیے

دَسْتَک

dastakदस्तक

اصل: فارسی

وزن : 22

دَسْتَک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہاتھ پر ہاتھ مارنے کا عمل، کسی چیز پر ہاتھ مارنا کہ آواز نکلے، تالی
  • دروازہ اور پھاٹک کھٹکھٹانے اور تھپتھپانے کا عمل، دروازہ بجانا

    مثال - سیٹھ کے گھر چھاپامار دستہ نے صبح صبح دستک دیا

  • محصول، ٹیکس
  • پروانۂ راہ داری، مالگزاری وصول کرنے کا پروانہ
  • کسی کچہری سے جاری شدہ مہری حکم، پروانہ، وارنٹ
  • ڈنڈ یا جرمانے کی ادائیگی کا حکم نامہ
  • قرقی کا حکم، قرقی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of dastak

Noun, Feminine

  • clapping of the hands in order to draw (commonly with a view of drawing a person's attention)
  • knock or rap (at a door)

    Example - Seth ke ghar chhapa-maar dasta ne sub.h-sub.h dastak dia

  • tax, commission
  • passport, permission to pass through a territory
  • citation, summons, warrant, judicial writ
  • a warrant to legal seizure of property, confiscation
  • fee for serving a summon

दस्तक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दोनों हथेलियों के परस्पर आघात करने की क्रिया, हाथ पर हाथ मारने की क्रिया, करताल, ताली
  • बुलाने के लिए हाथ से कुंडी खटखटाने की क्रिया या अवस्था, द्वार पर हाथ मारना, खटखटाना

    उदाहरण - सेठ के घर छापा-मार दस्ता न सुबह-सुबह दस्तक दिया

  • कर, टैक
  • माल आदि के आने-जाने की लिखित आज्ञा, मालगुज़ारी वसूल करने का परवाना
  • किसी कचहरी से जारी मोहरी आदेश, परवाना, वारंट, राजादेश, हुक्मनामा
  • दंड या जुर्माने की वसूली का आदेश
  • क़ुर्क़ी का आदेश, क़ुर्क़ी

دَسْتَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone