تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتاویزِ لا دَعْویٰ" کے متعقلہ نتائج

مُحاکَمَہ

قضیہ طے کرانے یا کسی بات کے فیصلے کے لیے حاکم کے پاس جانا، انصاف طلبی

مُحاکَمَہ دینا

موازنہ کرنا ، تقابلی مطالعہ یا مقابلہ کرنا ۔

مُحاکَمَہ قائِم کَرْنا

فیصلہ کروانا ، انصاف طلبی ۔

مُحاکَمانَہ

منصف بن کر فیصلہ کرنے کا انداز ، فیصلہ کرنے کے قابل ، ماہرانہ قدرت ۔

مُحاکَمات

محاکمہ (رک) کی جمع ، آڈٹ ، وزارتِ مالیات میں دفتر محاکمات کا ڈائرکٹر مقررہوا .

مُحاکَمات کَرنا

موازنہ کرنا ، تقابلی مطالعہ یا مقابلہ کرنا ۔

مُحاکَمات نِگار

تقابلی مطالعہ کرنے والا ،کسی چیز سے کسی دوسری چیز کامقابلہ کرنے والا ۔

مَحْکَمَہ

حکم کرنے کی جگہ، انصاف کرنے کی جگہ، عدالت، کچہری

مُحْکَمی

محکم ہونے کی حالت، استحکام، مضبوطی، پختگی، پیوستگی

مَحْکُومی

محکوم کا اسم کیفیت، غلامی

مَحْکُومَہ

۱۔ محکوم (رک) کی تانیث ، حکم کیا گیا ، حکم دیا گیا

مَہا کامی

بہت کام کرنے والا ۔

وِفاقی مَحکَمَہ

وفاقی حکومت کا کوئی محکمہ، مرکزی حکومت کا ادارہ

حاشِیَہ نَشِینانِ مَحکَمَہ

اسیرانِ عدالت .

نہر کا محکمہ

وہ محکمہ جو نہریں بنواتا اور ان کا انتظام کرتا ہے

نا مُحکَمی

ناپائداری، کمزوری، ضعف

تار کا مَحْکَمَہ

وہ محکمہ جس کے متعلق تاروں کا بھیجنا ہے

مِیرِ مَحکَمَہ

سرشتے کا افسر

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتاویزِ لا دَعْویٰ کے معانیدیکھیے

دَسْتاویزِ لا دَعْویٰ

dastaavez-e-laa-daa'vaaदस्तावेज़-ए-ला-दा'वा

وزن : 2222222

Roman

دَسْتاویزِ لا دَعْویٰ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • بے دعویٰ ہونے کی سند

Urdu meaning of dastaavez-e-laa-daa'vaa

Roman

  • be daavaa hone kii sanad

English meaning of dastaavez-e-laa-daa'vaa

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a deed of renunciation

दस्तावेज़-ए-ला-दा'वा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसा प्रमाण पत्र अधिकार का प्रमाण म मिलता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحاکَمَہ

قضیہ طے کرانے یا کسی بات کے فیصلے کے لیے حاکم کے پاس جانا، انصاف طلبی

مُحاکَمَہ دینا

موازنہ کرنا ، تقابلی مطالعہ یا مقابلہ کرنا ۔

مُحاکَمَہ قائِم کَرْنا

فیصلہ کروانا ، انصاف طلبی ۔

مُحاکَمانَہ

منصف بن کر فیصلہ کرنے کا انداز ، فیصلہ کرنے کے قابل ، ماہرانہ قدرت ۔

مُحاکَمات

محاکمہ (رک) کی جمع ، آڈٹ ، وزارتِ مالیات میں دفتر محاکمات کا ڈائرکٹر مقررہوا .

مُحاکَمات کَرنا

موازنہ کرنا ، تقابلی مطالعہ یا مقابلہ کرنا ۔

مُحاکَمات نِگار

تقابلی مطالعہ کرنے والا ،کسی چیز سے کسی دوسری چیز کامقابلہ کرنے والا ۔

مَحْکَمَہ

حکم کرنے کی جگہ، انصاف کرنے کی جگہ، عدالت، کچہری

مُحْکَمی

محکم ہونے کی حالت، استحکام، مضبوطی، پختگی، پیوستگی

مَحْکُومی

محکوم کا اسم کیفیت، غلامی

مَحْکُومَہ

۱۔ محکوم (رک) کی تانیث ، حکم کیا گیا ، حکم دیا گیا

مَہا کامی

بہت کام کرنے والا ۔

وِفاقی مَحکَمَہ

وفاقی حکومت کا کوئی محکمہ، مرکزی حکومت کا ادارہ

حاشِیَہ نَشِینانِ مَحکَمَہ

اسیرانِ عدالت .

نہر کا محکمہ

وہ محکمہ جو نہریں بنواتا اور ان کا انتظام کرتا ہے

نا مُحکَمی

ناپائداری، کمزوری، ضعف

تار کا مَحْکَمَہ

وہ محکمہ جس کے متعلق تاروں کا بھیجنا ہے

مِیرِ مَحکَمَہ

سرشتے کا افسر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتاویزِ لا دَعْویٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتاویزِ لا دَعْویٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone