تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتَۂ گُل" کے متعقلہ نتائج

دَسْتہ

لکڑی وغیرہ کا قبضہ جو گرفت کے لیے کسی آلہ میں نصب ہو

دَسْتانَہ

ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آہنی ہتھیار جو لڑائی میں ہاتھوں پر پہنا جاتا تھا، قلچاق

دَسْتارچَہ

. چھوٹی پگڑی یا عمامہ .

دَسْتاروں پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھے ہونا

پگڑیاں تھامے ہوئے بیٹھنا

تِیر کا دَسْتہ

۔بہت سے تیروں کا مجموعہ۔ ؎

دَسْتاویزِ مَہْر

مہر کی سند، جو روپیہ نکاح پر مقرر ہو اس کی سند

دَسْتار گُفْتار اَپنے ہی کام آتی ہے

اپنی پگڑی اور اپنی زبان دونوں کی احتیاط برتنے میں اپنا ہی بھلا ہے

دَسْتاویزی شَہادَت

Documentary evidence.

دَسْتاویزِ بِیمَہ

اس سے ہر نوشتہ مراد ہے جس کے ذریعے سے ایک شخص بعوض رسومِ بیمہ دوسرے شخص سے بعہد نقصان یا ہرجہ یا اس جوکھوں کا کرتا ہے جس کا وقوع کسی امر مجہول خواہ اتفاقی سے ہو اور اس میں بیمۂ زندگی داخل نہیں ہے .

دَسْتار اَور گُفتار اَپْنی ہی کام آتی ہے

اپنے ہاتھ سے اپنی پگڑی (دوپٹا) باندھنا چاہیے اور اپنی بات خود ہی کہنا مناسب ہے دوسے کے ذریعے دونوں ٹھیک نہیں کیوں کہ اپنی بات یا مطلب کو جیسے خود کہہ سکتا ہے اس طرح دوسرے سے ادا نہیں ہو سکتا .

دَسْتاویزِ جَعلی

forged document

دَسْتاویزِ مُصَدَّقَہ

تصدیق کی ہوئی دستاویز ، تصدیق شدہ سند .

دَسْتاویزِ لا دَعْویٰ

بے دعویٰ ہونے کی سند

دَسْتاویزِ ٹھیکَہ مُسْتاجِری

پٹہ حاصل کرنے کا اجازت نامہ، مُستاجری ٹھیکہ کی سند، اجارہ و ٹھیکہ لینے کی سند

دَسْتار رَفْتار، گُفْتار جُدے جُدے ہوتے ہیں

دنیا میں ہر شخص دوسرے سے مختلف ہے .

دَسْتاویزِ بَیع بِالْوَفا

شرطیہ فروخت کا دستاویز

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتَۂ گُل کے معانیدیکھیے

دَسْتَۂ گُل

dasta-e-gulदस्ता-ए-गुल

وزن : 2122

Urdu meaning of dasta-e-gul

  • Roman
  • Urdu

English meaning of dasta-e-gul

  • bouquet

दस्ता-ए-गुल के हिंदी अर्थ

  • गुलदस्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْتہ

لکڑی وغیرہ کا قبضہ جو گرفت کے لیے کسی آلہ میں نصب ہو

دَسْتانَہ

ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آہنی ہتھیار جو لڑائی میں ہاتھوں پر پہنا جاتا تھا، قلچاق

دَسْتارچَہ

. چھوٹی پگڑی یا عمامہ .

دَسْتاروں پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھے ہونا

پگڑیاں تھامے ہوئے بیٹھنا

تِیر کا دَسْتہ

۔بہت سے تیروں کا مجموعہ۔ ؎

دَسْتاویزِ مَہْر

مہر کی سند، جو روپیہ نکاح پر مقرر ہو اس کی سند

دَسْتار گُفْتار اَپنے ہی کام آتی ہے

اپنی پگڑی اور اپنی زبان دونوں کی احتیاط برتنے میں اپنا ہی بھلا ہے

دَسْتاویزی شَہادَت

Documentary evidence.

دَسْتاویزِ بِیمَہ

اس سے ہر نوشتہ مراد ہے جس کے ذریعے سے ایک شخص بعوض رسومِ بیمہ دوسرے شخص سے بعہد نقصان یا ہرجہ یا اس جوکھوں کا کرتا ہے جس کا وقوع کسی امر مجہول خواہ اتفاقی سے ہو اور اس میں بیمۂ زندگی داخل نہیں ہے .

دَسْتار اَور گُفتار اَپْنی ہی کام آتی ہے

اپنے ہاتھ سے اپنی پگڑی (دوپٹا) باندھنا چاہیے اور اپنی بات خود ہی کہنا مناسب ہے دوسے کے ذریعے دونوں ٹھیک نہیں کیوں کہ اپنی بات یا مطلب کو جیسے خود کہہ سکتا ہے اس طرح دوسرے سے ادا نہیں ہو سکتا .

دَسْتاویزِ جَعلی

forged document

دَسْتاویزِ مُصَدَّقَہ

تصدیق کی ہوئی دستاویز ، تصدیق شدہ سند .

دَسْتاویزِ لا دَعْویٰ

بے دعویٰ ہونے کی سند

دَسْتاویزِ ٹھیکَہ مُسْتاجِری

پٹہ حاصل کرنے کا اجازت نامہ، مُستاجری ٹھیکہ کی سند، اجارہ و ٹھیکہ لینے کی سند

دَسْتار رَفْتار، گُفْتار جُدے جُدے ہوتے ہیں

دنیا میں ہر شخص دوسرے سے مختلف ہے .

دَسْتاویزِ بَیع بِالْوَفا

شرطیہ فروخت کا دستاویز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتَۂ گُل)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتَۂ گُل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone