تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دستِ غَیب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دستِ غَیب کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
موضوعات: طنزاً
دستِ غَیب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- رِشوت، ناجائز آمدنی، رِشوت کی کمائی
- عموماً روپیہ پیسہ، وہ چیز جو غیب سے بغیر کسی ذریعے کے حاصل ہو
- دست غیب کا عمل یا وظیفہ
شعر
آستین صبر سے باہر نہ نکلے گا اگر
ہوگی دست غیب کی صورت ہمارے ہاتھ میں
English meaning of dast-e-Gaib
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- bribe, under the table income
- hand of destiny, the hidden hand (usually of Providence)
- a charm or incantation which ensures a fulfillment of needs in esoteric or miraculous ways
दस्त-ए-ग़ैब के हिंदी अर्थ
دستِ غَیب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دستِ غَیب)
دستِ غَیب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔