تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتِ اَجَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتِ اَجَل کے معانیدیکھیے
دَسْتِ اَجَل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- موت کا ہاتھ، (مُراد) موت، اجل
شعر
بس اے دست اجل کچھ رحم بھی کر
کہ دنیا بزم ماتم ہو گئی ہے
آنکھیں نہ ہوئیں بند کبھی دست اجل سے
یہ بات الگ طالب دیدار ہوا چپ
بانجھ پیڑوں کو نہ کاٹے گا کوئی دست اجل
میں کہ پھل دار ہوں نقصان میں رہ جاؤں گا
English meaning of dast-e-ajal
Noun, Masculine
- hand of death
दस्त-ए-अजल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मौत का हाथ, (अर्थात) मौत, मृत्यु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتِ اَجَل)
دَسْتِ اَجَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔