تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا" کے متعقلہ نتائج

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنگی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

تَنگی کَرْنا

(عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

حَوصَلَہ تَنگی کَرْنا

رک : حوصلہ تن٘گ ہونا.

دِل تَنگی

غمگین ہونے کی حالت، ملال، پریشانی، اداسی

دَسْت تَنگی

غریبی ، تنگ حالی ، پستی ، ادنیٰ پن ، عسرت .

نَفَس کا تَنگی کَرنا

دم گھٹنا ، سانس لینے میں دشواری ہونا ؛ کمال تکلیف اور الجھن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا کے معانیدیکھیے

دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا

darzii kaa kuuch qayaam sab yaksaa.n, gaz qai.nchii uThaa.ii chal diyaaदर्ज़ी का कूच क़याम सब यक्साँ, गज़ क़ैंची उठाई चल दिया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا کے اردو معانی

  • ہنرمند کی سمائی پر جگہ ہو سکتی ہے .

Urdu meaning of darzii kaa kuuch qayaam sab yaksaa.n, gaz qai.nchii uThaa.ii chal diyaa

  • Roman
  • Urdu

  • hunarmand kii samaa.ii par jagah ho saktii hai

दर्ज़ी का कूच क़याम सब यक्साँ, गज़ क़ैंची उठाई चल दिया के हिंदी अर्थ

  • हुनरमंद की समाई पर जगह हो सकती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنگی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

تَنگی کَرْنا

(عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

حَوصَلَہ تَنگی کَرْنا

رک : حوصلہ تن٘گ ہونا.

دِل تَنگی

غمگین ہونے کی حالت، ملال، پریشانی، اداسی

دَسْت تَنگی

غریبی ، تنگ حالی ، پستی ، ادنیٰ پن ، عسرت .

نَفَس کا تَنگی کَرنا

دم گھٹنا ، سانس لینے میں دشواری ہونا ؛ کمال تکلیف اور الجھن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْزی کا کُوچ قَیام سَب یَکساں، گَز قَینْچی اُٹھائی چَل دِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone