تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْز کے معانیدیکھیے
دَرْز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دراڑ، شگاف، جِھری، چیر
- چہرے اور کھوپڑی کی ہڈیوں کا جوڑ
- مشک کی سیون، سیلن، سلی ہوئی جگہ
- شگاف، پھٹا ہوا حصّہ
- پٹی دار کپڑا
- کم عمر کی لڑکی، بچی
- گیلان میں مستعمل زمین ناپنے کا پیمانہ جو تقریباً اکیس مربع میٹر یا 23/7 مربع یارڈ کے برابر ہوتا ہے
شعر
چٹان جیسا تعلق بھی ٹوٹ جاتا ہے
ذرا سی درز کو گہری دراڑ کرتے ہوئے
درز تک سے اب نہ پھوٹے گی تمنا کی پھوار
چشمۂ خواہش پہ ہم نے دل کا پتھر رکھ لیا
ہم آج بھی اسی دروازے کی بنے تھے درز
وہ بے نیاز اسی طرح پھر ملی ہم سے
English meaning of darz
दर्ज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दराड़, शिगाफ़, झुर्री
- चेहरे और खोपड़ी की हड्डीयों का जोड़
- मशक (बकरी या भेड़ के चमड़े से बना थैला जिसमें पानी भरकर पनपिलाई का काम किया जाता है) की सिलाई, सीवन, सिली हुई जगह
- फटा हुआ भाग, फटन
- पट्टीदार (कपड़ा)
- अल्पायु लड़की, बच्ची, बालिका, मुन्नी
- (गीलान में प्रयुक्त) भुमि मापक इकाई जो लगभग 21 वर्ग मीट्र या 23/7 वर्ग गज़ क्य बराबर होती है
دَرْز کے قافیہ الفاظ
دَرْز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْز)
دَرْز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔