تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْپَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْپَن کے معانیدیکھیے
دَرْپَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- آئینہ، شیشہ، آرسی، تال کے ساتھ اہم بھیدوں میں سے ایک بھید، آنکھ، چشم، حساسیت، متحرک، جوش و خروش، ایک پہاڑ کا نام جو کویر کا مسکن مانا جاتا ہے
شعر
چاہو تو مری آنکھوں کو آئینہ بنا لو
دیکھو تمہیں ایسا کوئی درپن نہ ملے گا
سمجھنے ہی نہیں دیتی سیاست ہم کو سچائی
کبھی چہرہ نہیں ملتا کبھی درپن نہیں ملتا
پرسوں میں بازار گیا تھا درپن لینے کی خاطر
کیا بولوں دوکان پہ ہی میں شرم کے مارے گڑ بیٹھا
English meaning of darpan
Noun, Masculine
- mirror, looking glass, eyes, sensibility, stimulation, excitement
दर्पण के हिंदी अर्थ
دَرْپَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْپَن)
دَرْپَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔