تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَروغِ مَصْلَحَت آمیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَروغِ مَصْلَحَت آمیز کے معانیدیکھیے
دَروغِ مَصْلَحَت آمیز کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ایسا جھوٹ جس میں کسی مصلحت یا صلاح و خیر کا پہلو ہو یا جس سے کسی فتنے کا سدِّ باب مدِّ نظر ہو
شعر
صفیؔ کو شاعری سے مل گئی ہر دل عزیزی بھی
دروغ مصلحت آمیز بھی ہے کیا ہنر دیکھو
اک دروغ مصلحت آمیز تھا تیرا سلوک
یہ حقیقت تھی مگر یہ بھی کہاں سمجھا تھا میں
دروغ مصلحت آمیز ناداں
یہ ارباب سیاست کا عمل ہے
English meaning of daroG-e-maslahat-aamez
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a lie told for some good cause, a falsehood mixed with prudence, discretion
दरोग़-ए-मस्लहत-आमेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा झूठ जो किसी के हित के लिए या झगड़ा ख़त्म कराने के लिए बोला जाए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَروغِ مَصْلَحَت آمیز)
دَروغِ مَصْلَحَت آمیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔